Sariki loge

Sariki loge ساڈی کوٹ موڑ دے رنگ دوستوں کے سنگ

27/04/2026


27/04/2026
26/04/2026

One hardworking student and other not hardwork

MASHALLAH ❤️
20/04/2025

MASHALLAH ❤️

20/01/2025

اسلام وعلیکم

17/09/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
‎اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

سب لوگ ایک بار درود شریف پڑھ لیں اور شئیر بھی کر دیں

11/09/2024

Taunsa m zalzly ky jhatky

13/08/2024

ملک میں آئی ٹی انقلاب لانے والے دعویداروں کی سو کالڈ ,, فائر وال ،، نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ تباہ کرکے رکھ دی ۔ آن لائن کام کرنے والوں کی بےبسی عروج پر ہے ، سوشل میڈیا ایپس رینگ رینگ کر چل رہی ہیں ۔۔۔ آئی ٹی کے میدان میں ترقی کے دعوے دارو! اتنی نیٹ سپیڈ تو دے دو کہ ایک میسج یا تصویر اپ لوڈ ہوجائے۔ آن لائن کام تو ایک طرف واٹس ایپ پر امیج یا وائس نوٹ تک ڈاون لوڈ نہیں ہورہے ۔
انٹر نیٹ صرف وقت گزاری نہیں کہ اس کو نظر انداز کردیا جائے ، اس سے طلبا ، اساتذہ اور پروفیشنلز کا مستقبل جڑا ہے ۔ ہر فیلڈ کا کام اب انٹر نیٹ کی سپیڈ پر منحصر ہے ، لیکن یہاں پتھر کے زمانے میں بھیج دیا گیا ہے ۔ لوکل سطح پر بھی انٹر نیٹ میں کوئی خرابی ہو تو چند گھنٹوں میں سدھار لی جاتی ہے ، ملک بھر میں اس مسئلے کو 27 دن ہوچکے ہیں ۔۔ مگر وہی سرکار کی بےحسی!

بیلنس لوڈ کرنے پر چھ قسم کے ٹیکسز
پیکج لگانے پر تین ٹیکسز
پی ٹی سی ایل وائی فائی پر 7 ٹیکسز
انٹرنیٹ ڈیوائس پر ٹیکسز
موبائل اور لیپ ٹاپ خریدنے پر ٹیکسز

اتنے ٹیکس دینے کے بعد بھی انٹر نیٹ سپیڈ ۔۔۔۔ صفر

کس کس المیے کو روئیں ۔۔۔۔ ہر چیز میں ہر شعبے میں تنزلی ہی تنزلی ہے ۔ ایسا لگتا ہے اس ملک کو کوئی بدروح چمٹ گئی ہے ، کوئی ایسا آسیب ہے جو اسے سرسبز نہیں ہونے دے رہا ۔۔۔ خون آشام بلائیں ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر اس ملک اور عوام کا آخری قطرہ تک چوس لیں گی لیکن مسائل حل نہیں کریں گی ۔

13/08/2024

‏‎گاؤں کے چوہدری سے اگر گاؤں والے ڈرنا چھوڑ دیں، تو وہ اپنے ہی کسی ملازم کو چوک میں پیٹنا شروع کر دیتا ہے تا کہ ڈر قائم رہے،😂

Address

Kot More
Taunsa
DHODAKMORE

Telephone

+923448777288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sariki loge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sariki loge:

Share

Category