Shahnoor_Chohan90

Shahnoor_Chohan90 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahnoor_Chohan90, Camera/Photo, Tando Adam.

27/05/2023
30/05/2022

‏متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں جعلی ڈومیسائل کیس کا فیصلہ 4 سالوں کے بعد محفوظ انشاءاللہ یہ فیصلہ شہری سندھ کے نوجوانوں کے لئے امید کی نئ کرن ثابت ہوگا۔

ایم کیو ایم پاکستان  میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے وارڈ نمبر 8 سے حافظ نیاز احمد شیخ  باکردار تعلیم یافتہ خدمت کے جذبہ سے سرش...
29/05/2022

ایم کیو ایم پاکستان میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے وارڈ نمبر 8 سے حافظ نیاز احمد شیخ باکردار تعلیم یافتہ خدمت کے جذبہ سے سرشار آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار انتخابی نشان پتنگ. حق پرست امیدوار کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔

26/05/2022

‏جس دن کسی پی ٹی ای والوں کی ایک دو مسخ شدھ لاشیں مل گئی اس دن سے پی ٹی آئ نظر بھی نہیں اے گی یہ بہادری اور هوصلہ صرف ایم کیو۔ایم کے کارکنوں میں ہے

یہاں کچھ لکھنے کو الفاظ ہی باقی نہیں رہے۔۔ 😞
16/05/2022

یہاں کچھ لکھنے کو الفاظ ہی باقی نہیں رہے۔۔ 😞

منسٹری آف انرجی پیٹرولیم ڈویژن گورنمنٹ آف پاکستان خالی اسامیاں.مہاجر نوجوان زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپلائ کریں.
30/04/2022

منسٹری آف انرجی پیٹرولیم ڈویژن
گورنمنٹ آف پاکستان
خالی اسامیاں.
مہاجر نوجوان زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپلائ کریں.

Address

Tando Adam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahnoor_Chohan90 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category