Yadgaar e Hussaini a.s Talagang

Website

Yadgaar e Hussaini a.s Talagang Matmi Sangat Yadgaar e Hussaini as Talagang

29/10/2026

قید ہونے کو ہے تیار علیؑ کی بیٹیؑ 😭

ماتمی سنگت یادگارِ حسینی تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

27/10/2026

دامَن سے تیرے داغ کبھی دھُل نہ سکے گا
تھی وہ نِجس فضا اِنہیں توں لے گیا جہاں

ماتمی سنگت یادگارِ حسینی تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

25/10/2026

25 اکتوبر 2026 ماتمداری بمقام شاہ اللہ دتہ، اسلام آباد
ماتمی سنگت یادگارِ حسینی تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

23/10/2026

23 اکتوبر 2026 ماتمداری بمقام محلہ سادات تلہ گنگ
ماتمی سنگت یادگارِ حسینیؑ تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

21/10/2026

تطہیر کی ردائیں سَروں پر لیئے ہُوے
دربار میں گئیں تھی نبیﷺ کی نواسیاں

ماتمی سنگت یادگار حسینی تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

19/10/2026

نوحہ: حسینؑ کشتِی اے پنجتنؑ کا پانچواں ہے ملاحَ
ماتمی سنگت یادگار حسینی تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

17/10/2026

پہن کر جو ہتھکڑیاں ساتھ تھا گیا انکے
قافلہ وہ رنجیدہ اب کہاں ہے عابدؑ کا

ماتمی سنگت یادگار حسینیؑ تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

15/10/2026

بےردائی کا یہ دُکھ سارے دُکھوں سے بڑھ کر
شام کے کُوچہ و بَازار علی ؑ کی بیٹی ؑ

ماتمی سنگت یادگار حسینی ؑ تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

13/10/2026

بِیڑیاں شاہَ کی کرتی ہے مسلسل نُوحہ
قید ہونے کو ہے تیار علیؑ کی بیٹی

ماتمی سنگت یادگار حسینیؑ تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

11/10/2026

حسینؑ وارث انبیاء ہے حسینؑ حق ہے حسینؑ سچ ہے
ماتمی سنگت یادگار حسینیؑ تلہ گنگ
سالار باواہ سید حبیب شاہ ہمدانی

Address

Shah E Najaf Chowk
Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yadgaar e Hussaini a.s Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share