Mutih Ur Rehman Photography

Mutih Ur Rehman Photography Photography

🌸بـغیر اس کـے کہـاں مـمکـن تھـی شنـاخـت میـری🌸🌸میـرا ملـک میـرے شـجـرہِ نـسب کـی طـرح ہـے🌸🇵🇰14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆...
14/08/2024

🌸بـغیر اس کـے کہـاں مـمکـن تھـی شنـاخـت میـری🌸

🌸میـرا ملـک میـرے شـجـرہِ نـسب کـی طـرح ہـے🌸

🇵🇰14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚🇵🇰

"𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙠𝙮 𝙄𝙨 𝙖 𝙋𝙡𝙖𝙮𝙜𝙧𝙤𝙪𝙣𝙙 𝙁𝙤𝙧 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢𝙚𝙧𝙨, 𝘽𝙤𝙧𝙣 𝙏𝙤 𝙎𝙩𝙖𝙣𝙙 𝙊𝙪𝙩, 𝙇𝙞𝙠𝙚 𝙖 𝙎𝙪𝙣𝙨𝙚𝙩 𝙄𝙣 𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙠𝙮.”
15/07/2024

"𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙠𝙮 𝙄𝙨 𝙖 𝙋𝙡𝙖𝙮𝙜𝙧𝙤𝙪𝙣𝙙 𝙁𝙤𝙧 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢𝙚𝙧𝙨, 𝘽𝙤𝙧𝙣 𝙏𝙤 𝙎𝙩𝙖𝙣𝙙 𝙊𝙪𝙩, 𝙇𝙞𝙠𝙚 𝙖 𝙎𝙪𝙣𝙨𝙚𝙩 𝙄𝙣 𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙠𝙮.”

لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں 🥺🖤
29/05/2024

لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں 🥺🖤

ہر میدان میں بےخوف لڑو میری جان 🔥موت وقت سے پہلے نہیں آنے والی ✌️🥀𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐲 𝟐𝐊𝟐𝟎 😍
27/04/2024

ہر میدان میں بےخوف لڑو میری جان 🔥
موت وقت سے پہلے نہیں آنے والی ✌️🥀
𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐲 𝟐𝐊𝟐𝟎 😍

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجیئے 🍂ہم اپنی برائیوں کا حساب دے دیں گے 🔥
25/02/2024

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجیئے 🍂
ہم اپنی برائیوں کا حساب دے دیں گے 🔥

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کےتربیت   بتاتی  ہے  خاندان   کیسا  ہے
04/02/2024

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے

رشتوں میں مضبوتی ہو تو بیچ میں آنے والے آستین کے سانپ کچل دیے جاتے ہیں 🔥🥀💯
20/01/2024

رشتوں میں مضبوتی ہو تو بیچ میں آنے والے آستین کے سانپ کچل دیے جاتے ہیں 🔥🥀💯

ہمیں پسند نہیں ہے بے شمار میں شمار ہونا ✌️🥀𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐲 𝟐𝐤𝟐𝟐 😍
04/01/2024

ہمیں پسند نہیں ہے بے شمار میں شمار ہونا ✌️🥀

𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐲 𝟐𝐤𝟐𝟐 😍

🙌مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں 💙𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐲 𝟐𝐤𝟐𝟏 😍
01/01/2024

🙌مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں 💙

𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐲 𝟐𝐤𝟐𝟏 😍

تـمہـارا بـھی مقــام ہونــا چـــاہیے-🔥ہـمـارا مقــام دیکھنــے کـے لیــے-😏
16/12/2023

تـمہـارا بـھی مقــام ہونــا چـــاہیے-🔥
ہـمـارا مقــام دیکھنــے کـے لیــے-😏

2024 آرہا ہے 🍂اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو 😍تو بھاڑ میں جاؤ ✌️
30/11/2023

2024 آرہا ہے 🍂
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو 😍
تو بھاڑ میں جاؤ ✌️

"عاجزی اوڑھ کے خود کو جھکایا میں نے 🥀لوگ کم ظرف اتنے تھے کہ خدا ہونے لگے🍂"
27/10/2023

"عاجزی اوڑھ کے خود کو جھکایا میں نے 🥀
لوگ کم ظرف اتنے تھے کہ خدا ہونے لگے🍂"

Address

Talagang

Telephone

+923351094516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutih Ur Rehman Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mutih Ur Rehman Photography:

Share