Irshad Hussain Mian

Irshad Hussain Mian 22 : 🇵🇰
• I love mountains and want to explore the beauty of SWAT 🏞.
• Love hiking and photography in mountains .🗻 🌟

کالام کی بلند و بالا چوٹی فلیکسر پر دو ماہ قبل جان بحق ہونے والے نوجوان کی میت کی بازیابی کے لیے ایک بار پھر اہم ریسکیو ...
30/08/2026

کالام کی بلند و بالا چوٹی فلیکسر پر دو ماہ قبل جان بحق ہونے والے نوجوان کی میت کی بازیابی کے لیے ایک بار پھر اہم ریسکیو مشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، گزشتہ دو ماہ کے دوران سخت موسم، دشوار گزار راستوں اور بلند پہاڑی علاقے کی وجہ سے متعدد کوششوں کے باوجود میت کو واپس لانا ممکن نہ ہو سکا۔ تاہم اب ڈاکٹر امجد کی خصوصی کوششوں اور پاک آرمی کے تعاون سے ہیلی کاپٹر ریسکیو مشن شروع کیا جا رہا ہے۔
اس اہم اور مشکل مشن میں علاقے کے بہادر اور تجربہ کار نوجوان احمد زیب بھی اپنی خدمات سرانجام دیں گے اور ریسکیو ٹیم کے ساتھ مل کر مشن کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں گے۔
اہلِ علاقہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈاکٹر امجد، پاک آرمی اور مقامی رضاکاروں کی مشترکہ کوششیں اس بار ضرور رنگ لائیں گی اور طویل عرصے سے منتظر اہلِ خانہ کو اپنے پیارے کی میت واپس مل سکے گی۔

🖼️
09/08/2026

🖼️

03/08/2026

Scenic View with a Beautiful Song 🫰🏔️

Getting lost in a world of emotions with the soothing sounds of nature.🌳
31/07/2026

Getting lost in a world of emotions with the soothing sounds of nature.🌳

Soft sunlight, green leaves, and zero rush 🌳
25/07/2026

Soft sunlight, green leaves, and zero rush 🌳

Janshai Meadows 🏔️🏞️ 🌟
22/07/2026

Janshai Meadows 🏔️🏞️ 🌟

پہاڑ صرف اونچے نہیں ہوتے، یہ انسان کو بھی بلند سوچ دیتے ہیں۔ 🏔️🌟
21/07/2026

پہاڑ صرف اونچے نہیں ہوتے، یہ انسان کو بھی بلند سوچ دیتے ہیں۔ 🏔️🌟

20/07/2026

Madyan to Janshai Meadows 🏔️😱

Address

Koz Kalay
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Hussain Mian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irshad Hussain Mian:

Shortcuts

Share