"یا اللہ! مہنگائی سے لوگ سخت پریشان ہیں،
تو ہی آسانی کرنے والا ہے، عوام پر رحم فرما اور حالات بہتر کر دے۔ آمین۔" 🙏
04/03/2026
01/03/2026
ایران اپنوں کے جاسوسوں سے بھرا پڑا ہے۔رھبر کو بھی نہیں بخشا۔
25/02/2026
#دھوکہ
#فراڈ
#ناانصافی
ہمارے معاشرے میں عام ہے
22/02/2026
#رمضان المبارک
#ماشاء اللہ
15/02/2026
⚠️ اہم اعلان برائے عوام ⚠️
رمضان پیکج کے نام پر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر مختلف لنکس گردش کر رہے ہیں۔
براہِ کرم کسی بھی قسم کے مشکوک لنک پر کلک کرنے سے گریز کریں۔
یہ جعلی لنکس آپ کی ذاتی معلومات، بینک تفصیلات اور موبائل ڈیٹا چوری کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔
ہمیشہ سرکاری ویب سائٹ یا مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔
12/02/2026
عطاء اللہ جان اللہ دی وبخی
12/02/2026
سوات میں مقامی اور غیر مقامی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کیں جاۓ ، اہلیان سوات
10/02/2026
10/02/2026
پاکستان میں پولیو ویکسین پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور بعض لوگ اسے سازش سمجھتے ہیں۔"
Be the first to know and let us send you an email when what's going on in kachakot swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.