arhamm menii

arhamm menii Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from arhamm menii, Photographer, Swat.

07/04/2026

07/04/2026

06/04/2026

# ✨🕌 احادیث مبارکہ سے سجدہ سہو کا ثبوت 🕌✨

📖 **عبادات کے اندر اصل یہ ہے کہ اسے کمال کی صفت کے ساتھ ادا کیا جائے اور صفت کمال کے ساتھ ادا کرنا واجب ہے۔**
پس جس وقت بشریت کے تقاضے کے مطابق نماز میں کوئی کمی یا زیادتی ہو جائے اور اس کی وجہ سے نماز کے اجر و ثواب میں نقصان آجائے تو شریعت نے **سجدہ سہو** کر کے اس نقصان کی تلافی کرنے اور اپنی نماز کو اعلیٰ صفت پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
✨ **اس لئے سجدہ سہو کو واجب قرار دیا (۱)۔**

---

🌟 **حدیث شریف میں آیا ہے کہ سیدنا حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ظہر کی نماز پانچ رکعتیں پڑھا ئیں تو آپ ﷺ سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کئے۔** 🕌

📜 **حضرت ابن مسعودؓ سے ایک دوسری روایت مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:**
🌙 *“جس شخص کو اپنی نماز میں شک ہو جائے ، پس اسے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ تین رکعتیں پڑھیں یا چار، تو وہ صواب کو سوچے اور اس پر بنا کرے اور دو سجدے سلام کے بعد کرے۔”*

🤲 **اسی طرح حضرت عمران بن حصینؓ، مغیرہ بن شعبہؓ، سعد بن ابی وقاصؓ، حضرت عائشہؓ اور حضرت ابوہریرہؓ سے بھی مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سہو کے سجدے سلام کے بعد کئے (۲)**

---

# ✨🕌 سجدہ سہو کا طریقہ 🕌✨

📖 **سجدہ سہو کسی نقصان کی وجہ سے ہوا ہو یا کسی زیادتی کی وجہ سے، اس کے ادا کرنے کا طریقہ احناف کے یہاں یہ ہے کہ:**

➡️ **آخری قعدہ میں تشہد پڑھنے کے بعد پہلے داہنی طرف سلام پھیرے**
➡️ **اس کے بعد دو سجدے کرے**
➡️ **پھر تشہد، درود شریف اور دعائے ماثورہ پڑھے**
➡️ **پھر نماز سے نکلنے کے لیے سلام پھیرے (۱)**

---

🌟 **اس طرح سجدہ سہو نماز میں ہونے والی کمی یا زیادتی کی اصلاح کر دیتا ہے اور نماز کو درست اور مکمل بنا دیتا ہے۔** 🤲✨

*آج کا سبق سمجھ آیا؟*
جی الحمدللہ ❤️
تھوڑا بہت 👍
بالکل نہیں 😭

06/04/2026

゚viral badshahi

06/04/2026

05/04/2026
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹**🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَارکاۃ🌸* ```💦|آج کا کیلینڈر |💦``...
16/01/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَارکاۃ🌸*

```💦|آج کا کیلینڈر |💦```

🌎 | جمعرات
🌙 | 25 رجب 1446ھ
🌅 | 15 جنوری 2025ء
💢 | 03 ماگ 2082ھ

``` ✨|آج کی حدیث|✨```

🔸|ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی ﷺ سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’ نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے۔‘‘

📗🖊️ «مشکوۃ المصابیح»5496

Follow Message Of Allah 💌's WhatsApp Channel. ‎*اگر چاہو اللّٰه سے بات کرنا تو نماز پڑھو🌹*
*اور اگر چاہو اللّٰه تم سے بات کرے تو قران پڑھو🫀*

*نوٹ:*
اس چینل کا مقصد صرف آسان انداز میں اللّٰه پاک کا پیغام لوگوں تک پہنچانا ہے سو ضرور فائدہ اٹھائیں اور قرآن کا پیغام سمجھیں!

•اور اگر اپ بھی ہمارے ساتھ اس صدقہ جاریہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنے کونٹیکٹس ،گروپس کمیونٹیز,اور چینلز میں اسے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک قرآن کی روشنی پہنچ سکے۔اگر آپ کے کسی کو یہ چینل شئیر کرنے پر اگلا قرآن کو سمجھتا اور گناہوں سے بچتا ھے تو پہلے آپکو اسکا ثواب ملے گا اور بعد اس بچنے والے کو !!

*یاد رہے!* انسان تو مر جاتا ہے مگر اس کے کیے نیک اعمال جاریہ کا ثواب اسے قیامت تک ملتا رہتا ھے۔.‎ Join 905 followers for the latest updates.

24/07/2025

*اگـر آپـکٓـو کہـیـں گـھـومـنـے کا مـوقـع مـلـے تـو آپ کہاں جائیـں گـے* ؟

*مـدیـنــہ* ❤️🫀
*تـرکــی* 🥶
*اومـان* 🕊️
*کـشـمٓـیـر* 💚
*کینـیـڈا* 🩷
*یا کہـیـں* *اور* 💜

React.....
♥️♥️♥️

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when arhamm menii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category