Sayed Salman ShAh

Sayed Salman ShAh Persnol page علماء کا دیوانہ

31/01/2025

31/12/2024


04/04/2023

ایک عربی کہاوت ھے:
لا يَنتصر فى الحب إلا رَجُل شُجاع وإمرأة مَجنُونة۔
محبت میں صرف بہارد مرد اور جنونی عورت کامیاب ہوتی ھے۔

میں آج فیس بک چیک کر رہا تھا تو سامنے ایک ویڈیو آی کے ہندوستان میں ایک مسلم لڑکی جسکا نام مسکان ہے وہ ہندوں کے بھیڑ میں ...
09/02/2022

میں آج فیس بک چیک کر رہا تھا تو سامنے ایک ویڈیو آی کے ہندوستان میں ایک مسلم لڑکی جسکا نام مسکان ہے وہ ہندوں کے بھیڑ میں اللہ اکبر کا نعرہ لگا رہی تھی پھر آگےکسی نے لکھا تھا کے ملالہ کے سو سالہ زندگی سے یہ ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ کسی نے لکھا تھا کے حریم شاہ سے بہتر ہے ۔ میں نے اپنے ساتھ موازنہ کیا تو سوچھا کے مجھ سے لاکھوں درجہ بہتر ہے کیونکہ شائد اتنی ہمت مجھ میں نہیں جتنی اس بہن مسکان نے ان کافروں کے درمیان اللہ اکبر کا نعرہ بلند کر کے دکھایا ہے اللہ تعالیٰ اس بہن کا حامی اور مدد گار ہو اور اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بہنوں کو پردے کی توفیق عطاء فرماۓ اور اللہ تعالیٰ اس بہن کی حفاظت فرماۓ آمین
Sayyed Writes❤❤

14/01/2022

Sayyed💪

 ؒ  کے گھر والوں نے جب زین گل کی  #دشمنی کی وجہ سے  #گاؤں کو  #چھوڑا تو کافی عرصہ بعد اس کا نواسہ مولانا بجلی گھرؒ کے پا...
10/12/2021

ؒ کے گھر والوں نے جب زین گل کی #دشمنی کی وجہ سے #گاؤں کو #چھوڑا تو کافی عرصہ بعد اس کا نواسہ مولانا بجلی گھرؒ کے پاس آیا اور کہا کہ میں عالم بننا چاہتا ہوں. مولانا بجلی گھر صاحب نے پوچھا کہ آپ کون ہے؟. تو آفریدی لہجہ زبان میں بولا کہ
”چہ زہ دہ زین گل نسوائییے یم“ یعنی میں زین گل کا نواسہ ہوں.
مولانا بجلی گھر صاحب نے کہا کہ وہ زین گل جس نے میرے باپ کو ماری تھی؟.
اس نے کہا، جی وہی زین گل.
مولانا بجلی گھرؒ نے اسے گاڑی میں بٹھایا (وہ ڈر گیا کہ کہی پھینکے گا) اور نمک منڈی پشاور میں قاری فیاض کے پاس کے لے گیا اور اسے کہا کہ یہ میرے باپ کے #قاتل کا نواسہ ہے اور میں اس کو عالم بنانا چاہتا ہوں. اس نے داخل کروایا اور 8 سال میں درس نظامی تکمیل کی.
پھر مولانا بجلی گھرؒ کے پاس آئے اور کہا کہ درس نظامی تو تکمیل کردی، مولانا نے کہا یہ بتائیں کہ دورہ کہاں سے کرنا ہے. اس نے کہا کہ مولانا حسن جان شہید رحمۃ اللہ علیہ سے.
مولانا بجلی گھرؒ اسے مولانا حسن جان رحمتہ اللہ علیہ کے پاس لے گئے اور کہا کہ میرے #والد کے #قاتل کا نواسہ ہے اور یہ یہاں سے دورہ کریگا. مولانا حسن جان رحمتہ اللہ علیہ نے کہا یہ کیا کہہ رہے ہو، مولانا بجلی گھرؒ نے کہا بس رہنے دیں اور اسے سکھائے. مولانا حسن جان رحمتہ اللہ علیہ حیران رہ گئے کہ والد کے قاتل کے نواسے کو عالم بنا رہا ہے اور مولانا بجلی گھرؒ کو کہا کہ تیری تقویٰ کی کیا بات کروں.

بالآخر اس لڑکے نے فراغت حاصل کردی. ”درہ“ میں ہر سال عید کی نماز مولانا امیر محمد بجلی گھرؒ پڑھاتے تھے جو کہ پورا درہ اکھٹا پڑتا تھا. مولانا بجلی گھرؒ نے اس لڑکے کو کہا کہ عالم تو بن گئے ہو لیکن جب میں بیان کیلئے آؤں تو میرے سامنے بیٹھنا. جب مولانا صاحب عیدگاہ پہنچ گئے تو اس لڑکے کو اٹھایا اور پورے مجمع سے مخاطب ہو کر کہا کہ اس کے دادا نے میرے والد کو قتل کیا تھا لیکن میں نے اسے عالم بنایا اور یہی میں نے دین سے سیکھا ہے.

«قربان قربان میرے اکابر پر»
«اللہ تعالیٰ مولانا بجلی گھرؒ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

یہ سر نہیں جُھکتا سُلطانوں کے آگے.💯✌🏻ایسا انداز ہمیں وراثت میں ملا ہے.🔥🐅It's pokton 💪💪
12/11/2021

یہ سر نہیں جُھکتا سُلطانوں کے آگے.💯✌🏻
ایسا انداز ہمیں وراثت میں ملا ہے.🔥🐅
It's pokton 💪💪

My Cuty ❤❤❤😘😘😘😘Anaabia Sayyed😘😘
29/10/2021

My Cuty ❤❤❤😘😘😘😘
Anaabia Sayyed😘😘

26/10/2021

Solve the Security Problem of Nwzlnd 😂
Congratulations All

مجھ سے لوگ کیا پریشان ہونگے ساحل😢😢میں تواپنے آپ سے بھی پریشان ہوں۔۔💔💔🙏Sahil
15/10/2021

مجھ سے لوگ کیا پریشان ہونگے ساحل😢😢

میں تواپنے آپ سے بھی پریشان ہوں۔۔💔💔🙏
Sahil

14/10/2021

MOFTI MAHMOOD CONFERENCE IN PESHAWR DALAZAK ROAD❤❤❤

Address

Mingora Swat
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayed Salman ShAh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category