Asad khan

Asad khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asad khan, Photography Videography, .

📍 Exploring local gems & unseen places in swat valley.🌲🏔️
🎥 Bringing you informative & helpful travel guides.
🎬 Cinematic vlogs that make you want to travel.
✨ Join the journey to discover the unseen
Hit follow in stay turned 🌍👇

سېد على شاه په مجوري ياتى شوىدنوى كلى به خوارى پاتى شوىتا خو خپل مرګ دشهادت بياموندوځموږ نه بس په بى وسى پاتى شوىددي بى ...
27/07/2026

سېد على شاه په مجوري ياتى شوى
دنوى كلى به خوارى پاتى شوى

تا خو خپل مرګ دشهادت بياموندو
ځموږ نه بس په بى وسى پاتى شوى

ددي بى وسه حكمر ان دلاسه
ورسرنشته دى رسى پاتى شوى

(ولدار)




26/07/2026

Mini vlog no #5

24/07/2026

صبح بخیر 🏔️💚

کلی وال رنگونہ اوکلی وال مازیگر 🏡Swat khwaza khela 💚
23/07/2026

کلی وال رنگونہ اوکلی وال مازیگر 🏡

Swat khwaza khela 💚





22/07/2026

Kalam osho forest 🌲🌲

20/07/2026

صبح بخیر 💚



19/07/2026

بارش میں سوات جارگوں آبشار کی خوبصورتی کئی گنا ذیادہ ہوجاتی ھے…..swat jargow waterfall 🏔️🌲

19/07/2026

گرمی کے اس موسم میں جہاں ہم اپنے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام کرتے ہیں، وہاں ان بے زبانوں کا خیال رکھنا ہمارے ماحول اور ہماری آخرت دونوں کے لیے بہت خوبصورت عمل ہے
Morning activities 🐦‍⬛🏡



فلک سر کی آغوش اور ایک ادھورا سفر... 💔میاں صاحب کی دلی خواہش تھی کہ وہ سوات کی فلک بوس اور سب سے اونچی چوٹی "فلک سر" کو ...
18/07/2026

فلک سر کی آغوش اور ایک ادھورا سفر... 💔
میاں صاحب کی دلی خواہش تھی کہ وہ سوات کی فلک بوس اور سب سے اونچی چوٹی "فلک سر" کو سر کریں۔ انہوں نے اپنی اس دھن اور جنون کا اظہار اپنے کئی قریبی دوستوں سے اکثر کیا تھا۔ قدرت نے ان کی یہ خواہش پوری تو کر دی، لیکن کسے معلوم تھا کہ یہ ان کا آخری سفر ثابت ہوگا۔
چوٹی سر کرنے کے بعد، واپسی کے سفر میں پاؤں پھسلنے یا رسی ٹوٹنے کے باعث وہ ایک گہری کھائی میں جا گرے اور شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
😭 ایک دردناک صورتحال:
اس وقت میاں صاحب کا جسدِ خاکی اسی دشوار گزار چوٹی پر موجود ہے، جہاں سے ہیلی کاپٹر کے بغیر باوقار طریقے سے لاش کو واپس لانا تقریباً ناممکن ہے۔ ہماری اعلیٰ حکام اور ریسکیو اداروں سے درد مندانہ اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا کردار ادا کریں اور میاں صاحب کی ڈیڈ باڈی کو وہاں سے نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا بندوبست کریں۔
یوں لگتا ہے جیسے فلک سر، میاں صاحب کی سادگی، ان کے بہترین اخلاق اور انہیں پانے کی چاہت سے اس قدر متاثر ہوئی کہ انہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنی آغوش میں لے لیا۔
اللہ پاک میاں صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلخانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

17/07/2026

View 💚



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed photography service?

Share