naro kalay news

naro kalay news NARO KALAY NEWS

19/03/2026
19/03/2026
13/03/2026
05/09/2025

مانیری بالا جرگہ كى طرف سے صدر بشیر احمد کا بہت اہم پیغام اور اس دعوت پر آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

30/08/2025

اللہ پہ فضل او د ملگرو پہ کوششونو او د دعاگانو پہ برکت نن 30 اگست، 9 بجے د ابوخان خیلو پہ حجرہ د ٹل/خیل رالیگلی شوی نمائندگانو پہ مشاورت او ڈیر غور فکر نہ بعد اتفاق رائے سرہ د مانیری بالا نوے کابینے زمہ دارے عہدے پہ مشاورت و اتفاق رائے سرہ ورکڑے۔
1). صدر: بشیر احمد ولد حاجی فقیر محمد ناڑو بانڈہ، خازو خیل
2). جنرل سیکرٹری: گل رحمان ماسٹر صاحب، مینہ بانڈہ، بوخان خیل
3). زرین شاد کاکاجی، میر خیل، مانیری بالا
نورے باقی عہدے بہ د جرگے د اوتھ اغستو تقریب نہ مخکے پہ مشاورت سرہ انشاءاللہ سپرد کیگی۔

ریاض احمد ولد مرحوم مہمند خان بابا آف ناڑو بانڈہ مانیری بالا بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔چھوٹی  عمر میں 80 کے دھائی میں ع...
29/08/2025

ریاض احمد ولد مرحوم مہمند خان بابا آف ناڑو بانڈہ مانیری بالا بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔چھوٹی عمر میں 80 کے دھائی میں عرب امارات دوبئ گئے تھے ۔۔خوش اخلاق ۔خوش لباس اور ایک خوبصورت جوان تھے ۔دوستوں کے دوست اور اپنوں میں ایک خاص مقام رکھتے تھے ۔۔دوبئ میں اپنے کاروبار کے مالک تھے ۔۔اور خوب پیسے کماتے ۔۔اپنے چھوٹے بھائیوں کو عرب امارات بلا کر اس کو اچھے روزگار پر لگاتے تھے ۔۔جو ابھی بھی وھاں اپنا کاروبار کر رہے ھیں ۔۔ریاض احمد ایک اچھے اخلاق کے ساتھ ساتھ ایک معاملہ فہم جوان تھے ۔اور اپنے چچازاد بھائیوں اور اپنے بھائیوں کے درمیان ایک تعمیری کردار ادا کرتے تھے ۔۔پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتے تھے ۔۔ہر وقت چہرے پر مسکراہٹ اور سلام میں پہل اسکی خاص خوبیاں تھیں ۔مرحوم جوانی میں معمولی بیماری شوگر کے مریض بن گئے تھے ۔۔جس نے اور بیماریوں کو اپنے ساتھ ملا کر اس جوان کو چاروں طرف گیر لیا ۔اور آخر کار اس پھول جیسے جوان کو مرجھا دیا ۔غالبا 2000 کی دھائی میں اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے ۔۔اللہ تعالیٰ مرحوم ریاض احمد کو جنت الفردوس نصیب کرے آمین ۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when naro kalay news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category