Swabi Tez News

Swabi Tez News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Tez News, Swabi, Swabi.

افسوس ناک خبر ۔۔۔۔روزنامہ پاکستان  تحصیل گڑھی کپورہ کے نمائندے معروف صحافی فضل شاکر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے الل...
30/12/2025

افسوس ناک خبر ۔۔۔۔روزنامہ پاکستان تحصیل گڑھی کپورہ کے نمائندے معروف صحافی فضل شاکر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

22/12/2025
د غم خبر !  د کرہ خیلو د چم شیر جنگ کاکا وفات شوے دے ۔ د اشتیاق  او اشفاق پلارسحر 11:00 بجی بہ ئ د خوڑ نہ پوری جنازہ ادا...
26/11/2025

د غم خبر !
د کرہ خیلو د چم شیر جنگ کاکا وفات شوے دے ۔
د اشتیاق او اشفاق پلار
سحر 11:00 بجی بہ ئ د خوڑ نہ پوری جنازہ ادا کیگی ۔
اللّٰہ دی اوبخی آمین

صوابی: کرنل شیر کلے خوڑ میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد ❗ریسکیو 1122 صوابی کے غوطہ خوروں کی مسلسل دو روزہ انتھک محنت رنگ...
19/08/2025

صوابی: کرنل شیر کلے خوڑ میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد ❗
ریسکیو 1122 صوابی کے غوطہ خوروں کی مسلسل دو روزہ انتھک محنت رنگ لے آئی۔
لاش کو نکال کر کالوخان ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ مقامی عوام نے بھی بھرپور تعاون کیا اور آپریشن کے دوران غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑے رہے۔

 کو ڈھونڈنے میں مدد کریں! طلحہ خان ولد بختیار علی آج صبح کرنل شیر خوڑ کے تیز بہاؤ میں ڈوب گیا ہے اور بدقسمتی سے ابھی تک ...
18/08/2025


کو ڈھونڈنے میں مدد کریں!
طلحہ خان ولد بختیار علی آج صبح کرنل شیر خوڑ کے تیز بہاؤ میں ڈوب گیا ہے اور بدقسمتی سے ابھی تک اس کی لاش برآمد نہیں ہو سکی تمام نوجوانوں اور مقامی افراد سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق تلاش میں حصہ لیں تاکہ طلحہ کو جلد از جلد نکالا جاسکے اس مشکل گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کے ساتھ ساتھ عملی مدد بھی نہایت ضروری ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
آمین

ضلع صوابی میں دریاؤں، نہروں، ندیوں اور برساتی نالیوں وغیرہ میں نہانے پر پابندی عائد۔ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان صا...
27/06/2025

ضلع صوابی میں دریاؤں، نہروں، ندیوں اور برساتی نالیوں وغیرہ میں نہانے پر پابندی عائد۔

ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان صاحب نے کسی بھی ناخشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے ضلع صوابی کے حدود میں دریاؤں، نہروں، ندیوں اور برساتی نالیوں وغیرہ میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔

اعلامیے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔

گرمیاں اب ویسی نہیں رہیں جیسے پہلے ہوا کرتی تھیں۔ایک وقت تھا جب گرمی کی شدت محسوس ہی نہیں ہوتی تھی۔دن میں اسکول جاتے تھے...
24/05/2025

گرمیاں اب ویسی نہیں رہیں جیسے پہلے ہوا کرتی تھیں۔
ایک وقت تھا جب گرمی کی شدت محسوس ہی نہیں ہوتی تھی۔
دن میں اسکول جاتے تھے، وہاں صرف پنکھے ہوتے تھے،لیکن کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ یہاں اے سی بھی ہونا چاہیے۔

گھر آ کر ٹیوشن جانا ہوتا،
وہاں گرم زمین پر پانی ڈالا جاتا،
چٹائی بچھائی جاتی اور ہم وہیں بیٹھ جاتے۔
سامنے ایک پیڈسٹل فین چل رہا ہوتا،
جب کبھی روٹیشن پہ سامنے آتا تو ہوا لگ جاتی.

پھر گھر آکر رات کو صبح سے تپے ہوئے فرش پر پانی ڈال کر کولر لگا لیتے،
سامنے قطار میں سب کی چارپائیاں لگی ہوتیں۔
پہلی چارپائی پر سونے کے لیے بہن بھائیوں میں لڑائی ہوتی۔
رات کو آسمان کے تارے دیکھتے دیکھتے نیند آ جاتی۔
کبھی آنکھ کھلتی تو آسمان پر جہاز کی روشنی نظر آتی،
یا کسی ٹوٹتے ہوئے ستارے کی چمک —
اور پھر صبح ہو جاتی۔

تب کبھی محسوس نہیں ہوتا تھا کہ شور ہے تو سائلنٹ روم ہونا چاہیے،
گرمی ہے تو اے سی چاہیے،
صبح روشنی ہوتی ہے تو بلائنڈرز چاہئیں۔

وقت بدل گیا ہے۔
اب نہ روزانہ فرش ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے،
نہ چارپائی نکالنی، نہ بستر بچھانا،
نہ کولر میں پانی ڈالنا، نہ رات میں پینے کے لیے ٹھنڈا پانی بھر کے رکھنے کی ضرورت رہی۔

ہر صبح ان سب چیزوں کو سمیٹنے کا تکلف بھی نہیں رہا۔

اب سونے کے لیے ٹھنڈا کمرہ ہے،
بلائنڈرز ہیں،
خاموشی ہے،
اب اے سی کے سامنے سونے کے لیے لڑنے والا بھی کوئی نہیں ہے۔

مگر اب نہ وہ نیند ہے،
نہ وہ بےفکری،
نہ وہ گھر ہے،
اور نہ وہ لوگ۔
اب گرمی میں وہ ٹھنڈک نہیں، جو پہلے دل کو محسوس ہوتی تھی۔"

کہنے کو تو ہم بہت کچھ حاصل کر چکے ہیں،
ہماری لائف اسٹائل کمفرٹیبل ہو گیا ہے۔
لیکن کیا واقعی ہم نے کچھ پایا ہے؟.

*گولی لگنے سے 31سالہ نوجوان زخمی ریسکیو 1122 صوابی*صوابی۔ زیدہ گاؤں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے نعمان نامی...
12/03/2025

*گولی لگنے سے 31سالہ نوجوان زخمی ریسکیو 1122 صوابی*

صوابی۔ زیدہ گاؤں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے نعمان نامی نوجوان عمر 31سال شدید زخمی ہونے کی اطلاع ۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے باچا خان ہسپتال منتقل کردیا ۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122

11/03/2025

مردان کے علاقہ سواڑیان طورو میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

10/03/2025

خبردار ہوشیار اپنے بچوں کا خیال ضرور رکھیں
بریکنگ نیوز
سوات ۔ڈی پی او سوات ناصر محمود کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد فضل رحیم خان نے گزشتہ روز اوڈیگرام سے ا غ و ا ء ہونے والا رضوان کو اغ واء کاروں کی چ نگل سے بازیاب کرالیا۔ مزید تفتیش جاری ہیں۔پولیس ذرائع

Address

Swabi
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Tez News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Tez News:

Share