Thikratho Azadari Network

Thikratho Azadari Network �اس گروپ میں صرف مجالس عزا,و ماتمداری,نوحے, مولا کے فرا?

ریلی یوم القدس شیعہ علماء کونسل پاکستان تنظیمی تعلقہ ٹھکراٹو
15/04/2023

ریلی یوم القدس شیعہ علماء کونسل پاکستان تنظیمی تعلقہ ٹھکراٹو

15/04/2023

ریلی یوم القدس شیعہ علماء کونسل پاکستان تنظیمی تعلقہ ٹھکراٹو

مجلس عزا شب شہادت وصی رسول، خلیفةالمسلمین، امام المتقین وامیرالمؤمنین مولا علی مرتضیٰ علیہ الصلاۃ والسّلام بمکام، گاٶں ز...
12/04/2023

مجلس عزا شب شہادت وصی رسول، خلیفةالمسلمین، امام المتقین وامیرالمؤمنین مولا علی مرتضیٰ علیہ الصلاۃ والسّلام
بمکام، گاٶں زوار شاہ محمد بہٹی ٹہکراٹو
علامہ فدا حسین نجفی صاحب
مولانا خالد حسن معصومی صاحب

07/04/2023

بزم امام حسن علیہ السلام

گزشتہ شب 15 رمضان المبارک ولادت باسعادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت کے م...
06/04/2023

گزشتہ شب 15 رمضان المبارک ولادت باسعادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مرکزی لطیفی امام بارگاہ ٹھکراٹو میں جشن منعقد کیا گیا
حدیث کساء مولانا خالد حسین معصومی
منقبت خوانی سید غلام مرتضی شاھ (ببرلوء) سید فرمان حیدر شاھ نقوی (سیدپور)
خصوصی خطاب :- پروفیسر علامہ غلام حیدر حیدری (کنڈیارو)
اسٹیج سیکرٹری کے فرائض مھتاب مصطفیٰ کربلائی نے سرانجام دیے
مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
منتظمین جشن :- کربلائی سنگت ٹھکراٹو

ماہ رمضان المبارک کا پہلا  جمعہ تمام مومنین کو مبارک ہواللہ ہمیں اچہے اعمال کرنے اور ماہ رمضان المبارک سے استفادہ حاصل ک...
24/03/2023

ماہ رمضان المبارک کا پہلا جمعہ
تمام مومنین کو مبارک ہو
اللہ ہمیں اچہے اعمال کرنے اور ماہ رمضان المبارک سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

08/03/2023

العجل العجل یاامین ذوالفقار ع🌷🙏

۱۵ شعبان جشن ظہور پر نور مولا امام مہٌدی AJF بہت بہت مبارک ہو۔❤✨

24/02/2023

*🥳میری طرف سے 04 شعبان المعظم شب ولادت باسعادت سلطان وفا ، محافظ انما ، محافظ تطہیر ، محافظ عصمت و طہارت ، برادر حسین ع ، دعا بتول س ، عکس علی ع۔ مانِ بیبی عالیہ زینب س ، علمدار حسین ع ، آس یتیمان ، احساس سکینہ س ، اخی سید الشہداء مولا حسین علیہ السلام ، کی ۔ خالق کائنات ، و سید المرسلین ص علی ع و فاطمہ ، ام البنین س ، و زینب عالیہ س و تمام آئمہ معصومین ع بالخصوص امام زمانہ عج اور تمام اھلبیت ع کے ساتھ وفاداروں و اہل ایمان مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو بہت بہت مبارک ہو❤️*

جشن بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السلام مولانا عمار یاسر صاحبقصیدہ خوان سید جواد شاہ سید غلام مرتضیٰ شاہ شجا...
24/02/2023

جشن بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السلام
مولانا عمار یاسر صاحب
قصیدہ خوان سید جواد شاہ
سید غلام مرتضیٰ شاہ
شجاہ حیدر خالدی
بابر علی شیخ
بمکام بھٹی محلا ٹھکراٹھو

22/02/2023

۱ شعبان ولادت فاتح شام' ام المصائب' *سیدہ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا
امام زمانہ عج و مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
(س)

28 رجب المرجب مجلس عزا بسلسلہ روانگی امام حسین علیہ السلام مدینے سے کربلابمکام الحیدری محلا ٹھکراٹھو مولانا سید محمد مٹھ...
20/02/2023

28 رجب المرجب مجلس عزا بسلسلہ روانگی امام حسین علیہ السلام مدینے سے کربلا
بمکام الحیدری محلا ٹھکراٹھو
مولانا سید محمد مٹھل شاھ صاحب
مولانا خالد حسین معصومی صاحب

Address

Bhatti Mohalla
Sukkur
65200

Telephone

+923048871878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thikratho Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thikratho Azadari Network:

Share

Category