Notak Group نوتک گروپ میڈیا سیل

Notak Group نوتک گروپ میڈیا سیل فخر نوتک قبائل سردار محمد اکرم خان ملغانی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کی زیر قیادت ضلع تونسہ کا ایک سیاسی گروپ ہے

ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار اعظم خان ملغانی کی پیپلز پارٹی رہنما محترمہ ڈاکٹر راشدہ بھٹہ اور ملک فرحان بھٹہ ایڈوو...
21/08/2026

ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار اعظم خان ملغانی کی پیپلز پارٹی رہنما محترمہ ڈاکٹر راشدہ بھٹہ اور ملک فرحان بھٹہ ایڈووکیٹ کے فرزند کی عیادت کے لیے ملتان سٹی ہسپتال پہنچے۔ نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائیں دیں۔

دائرہ دین پناہ کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائیآل پاکستان والی بال میچ میں سردار اعظم خان ملغانی صدر پاکستان پیپلز پارٹ...
11/08/2026

دائرہ دین پناہ کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

آل پاکستان والی بال میچ میں سردار اعظم خان ملغانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تونسہ شریف کی شرکت۔منتظمین کو شاندار ایونٹ منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کی اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

11/08/2026

شان ملغانی بلوچ کی خوبصورت شاعری
مدثر سوکڑی کی شاندار آواز

11/08/2026

A big Announcement by Sardar Azam Khan Malghani President PPP District Taunsa Sharif for the sports activities of Taunsa Sharif.
کھیل اور کھلاڑیوں کیلئے سردار اعظم خان ملغانی کا بڑا اعلان۔


سرائیکی کرکٹ میلہ بستی مریدانیاقتدار میں آکر نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان آباد کریں گے۔ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی تونس...
09/08/2026

سرائیکی کرکٹ میلہ بستی مریدانی
اقتدار میں آکر نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان آباد کریں گے۔
ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی تونسہ شریف،
وارث نوتک سردار اعظم خان ملغانی نے میلے میں خصوصی شرکت کرکے میلے کو حوصلہ اور رونق بخشی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر حافظ اسماعیل مریدانی کھوسہ، عبدالغفور مریدانی کھوسہ (واپڈا)، مشتاق حسین مریدانی کھوسہ، چاچا محمود خان مریدانی کھوسہ، محبوب اسلم مریدانی کھوسہ (چیئرمین واپڈا سب ڈیوزن شادن لنڈ) ، کامران شہزاد کھوسہ حاجی بلال کھوسہ ، شاہد کھوسہ اور رحمت اللہ کھوسہ نے سردار صاحب کا استقبال کیا۔
اس موقع سردار اعظم خان ملغانی کا کہنا تھا کہ ہر دم کھیلوں کو فروغ دینا نوتک خانوادے کا خاصا رہا ہے اور اس روایت کو آئیندہ بھی برقرار رکھیں گے اقتدار میں آکر نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان آباد کریں گے۔
اور ہم اس عمل میں نوجوان کا اپنی استطاعت مطابق ساتھ دے رہے ہیں اور آئیندہ بھی ہمارا ساتھ نوجوانوں کے ساتھ رہے گا۔

زندہ موڑ والی بال ٹورنامنٹ فائنلکھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے نوتک خانوادہ پیش پیش۔لاشاری کلب زندہ موڑ بمقابلہ...
07/08/2026

زندہ موڑ والی بال ٹورنامنٹ فائنل
کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے نوتک خانوادہ پیش پیش۔
لاشاری کلب زندہ موڑ بمقابلہ سنجر کلب اڈا سنجر کے درمیان فائنل میچ میں مہمان خصوصی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تونسہ سردار محمد اعظم خان ملغانی کی شرکت۔
ٹورنامنٹ آرگنائزرز ممتاز حسین خان لاشاری، نیاز احمد خان کھوسہ نے دوستوں سمیت والہانہ استقبال کیا۔ شادو خان اعظم خان بھٹہ، اصغر خان لاشاری، محمد عارف عرف ماما بگا اور اجمل خان جورکھی سردار محمد اعظم خان ملغانی کے ہمراہ تھے۔
اس موقع پر سردار محمد اعظم خان ملغانی کا کہنا تھا کہ نوجوان کھیلوں کے میدان آباد کریں نوتک خانوادہ ہمیشہ کی طرح کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر قسمی تعاون کرے گا۔

04/08/2026

سردار ❤️

Address

Sokar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Notak Group نوتک گروپ میڈیا سیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Notak Group نوتک گروپ میڈیا سیل:

Shortcuts

Share