Shakir Kacho

Shakir Kacho Change Your Life �
(4)

Autumn Colors Of Darkut Valley, Yasin Ghizer
20/10/2025

Autumn Colors Of Darkut Valley, Yasin Ghizer

سن 1961 بلتستان کی نایاب تصویر ۔
20/10/2025

سن 1961 بلتستان کی نایاب تصویر ۔

20/10/2025

بلتی مرثیہ۔ مرحوم حاجی علی نقی صاحب سنہ1985

Phander valley Gilgit baltistan
15/10/2025

Phander valley
Gilgit baltistan

Gilgit baltistan   Balti
15/10/2025

Gilgit baltistan

Balti

Maqpoon Polo Ground Skardu
13/10/2025

Maqpoon Polo Ground Skardu

13/10/2025

Polo
Skardu Baltistan

چترال بونی سے تعلق رکھنے والے محترم سرور لال اور انکی پوری ٹیم کو گلگت کی سرزمین وادی شہدا غذر یاسین میں خوش آمدید کہتے ...
10/10/2025

چترال بونی سے تعلق رکھنے والے محترم سرور لال اور انکی پوری ٹیم کو گلگت کی سرزمین وادی شہدا غذر یاسین میں خوش آمدید کہتے ہیں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Moon Photography📷📍Skardu🇵🇰
10/10/2025

Moon Photography📷
📍Skardu🇵🇰

تمام شمالی علاقہ جات کی طرح وادی غزر بھی موسم خزاں کی چادر اوڑنے کی تیاری میں ہے۔پتوں کے بدلتے ہوئے رنگ ہی کئی قسموں کے ...
10/10/2025

تمام شمالی علاقہ جات کی طرح وادی غزر بھی موسم خزاں کی چادر اوڑنے کی تیاری میں ہے۔پتوں کے بدلتے ہوئے رنگ ہی کئی قسموں کے ہو جاتے ہیں، جیسے جابجا قدرت نے دلکش کینوس بنا دیے ہوں!

اس موسم کے آمد پر زمین دار اپنی اور جانوروں کی خوراک زخیرہ کرنا شروع کردیتے ہیں۔ موسم خزاں اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے بعد شروع ہوجاتا ہے۔موسم خزاں کو بیان کرنا میرے لئے خاصا مشکل ہے یہ موسم رنگوں کی ایک نئی بہار لیکر آتا ہے میں کس کس رنگ کو لکھوں اور کس رنگ کو کس رنگ سے زیادہ خوبصورت لکھوں کیونکہ ہر رنگ دوسرے سے زیادہ پرکشش اور خوبصورت ہے۔
موسم خزاں کےشروع ہوتے ہی درختوں کے پتوں کا رنگ بدلنا شروع ہوجاتا ہے،ان میں زیادہ تر درختوں کا رنگ پیلا یا زرد ہوتا ہے ۔ان پودوں میں خوبانی کی ایک قسم ایسی پائی جاتی ہے جس کے پتوں کا رنگ اس موسم میں سبز سے بدل کر بلکل سرخ ہوتا ہے ،اور وہ بہت کم تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ان رنگوں میں یہ رنگ نمایاں طور پر نظر آتا ہے اگر خوبانی کا یہ درخت دیگر درختوں کے بیچ میں موجود ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے لوگوں کے جھرمٹ میں کسی دولہن کو لے کر آرہے ہوں۔

📌
یاسین ویلی ، ضلع غذر گلگت بلتستان

Address

F11
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Kacho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakir Kacho:

Share

Category