Life Line ツ

Life Line ツ یا علی مدد ع

السلام علیکم اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہماری پوسٹ آپ کو سب سے پہلے دیکھنے کو ملیں تو آپ ہماری پیچ کو فالو کریں اور ساتھ (سی فرسٹ) پر کلک کریں تمام عاشقان مولا علی ع سے گزارش ہے کہ ہمیں آپ کا ساتھ چاہیے تاکہ ہم ذکر محمد ص و آل محمد ص کو دنیا میں پھیلا سکیں

11/02/2026

یا اللّٰہ بحق پنجتن پاک ہر مریض کو شفا یابی عطاء فرمائے

24/01/2026
24/01/2026

کیوں ٹرمپ کو لے کے آتے ہو رہبر کے سامنے
ابن علی ہے کوئی سمجھدار لے کے آ

اس قوم کے فیصلے جائے نماز پر ہوتے ہیں ❤لبیک یاحسین ع لبیک خامنہ ای
22/01/2026

اس قوم کے فیصلے جائے نماز پر ہوتے ہیں ❤
لبیک یاحسین ع
لبیک خامنہ ای

22/01/2026
22/01/2026

ماشاءاللہ

22/01/2026

علامہ طالب جوہری رحمۃ اللہ علیہ

جشن مولود کعبہ مبارک ہو
03/01/2026

جشن مولود کعبہ مبارک ہو

14/02/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جامشورو: آج سیہون شریف روڈ حادثے میں شہید علامہ حسن ترابی کے بہادر نور چشم زین ترابی، #گلگت #بلتستان کے معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم اور سید علی جان رضوی سمیت 2 افراد روڈ حادثے میں شہید، تمام افراد گزشتہ شب خیرپور جشن ولادت امام مہدی ع کی خوشی میں خیرپور گئے تھے آج صبح کراچی واپسی تشریف لا رہے تھے۔
التماس سورہ فاتحہ

Address

Skardu

Telephone

+923422567759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Line ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Life Line ツ:

Share