Balti Noha And Qasida

Balti Noha And Qasida Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balti Noha And Qasida, Photographer, skardu, Skardu.

اسلام علیکم .... یہ پیج بلتی زبان میں نوحہ، قصیدہ اور دینی کلام کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے
اہلِ بیتؑ سے محبت اور روحانی پیغام کے ساتھ۔
ہمیں فالو کریں اور ثوابِ جاریہ میں شریک ہوں۔🙏https://www.youtube.com/

04/06/2026

عید غدیر بمقام مرکزی امام بارگاہ داسو

10/05/2026

اسلام علیکم دوستوں

06/05/2026

انتظارِ محروم الحرام 2026

ہم بلتی  نوحہ اینڈ قصیدہ گروپ کی طرف سے ایران سے آئے ہوئے معزز مہمانوں کو سر زمین اہلبیت سکردو بلتستان میں خوش آمدید کہت...
05/05/2026

ہم بلتی نوحہ اینڈ قصیدہ گروپ کی طرف سے ایران سے آئے ہوئے معزز مہمانوں کو سر زمین اہلبیت سکردو بلتستان میں خوش آمدید کہتے ہیں

اس پیج کے "Recomendation “کو Suspend کیا گیا ہے کیونکہ حال ہی میں رہبر عزیز کے حوالے سے کچھ پوسٹ شئیر کیا گیا تھا۔آپ تما...
01/05/2026

اس پیج کے "Recomendation “کو Suspend کیا گیا ہے کیونکہ حال ہی میں رہبر عزیز کے حوالے سے کچھ پوسٹ شئیر کیا گیا تھا۔آپ تمام سے گزارش ہے کی اس کو ریکومنٹ “RECOMMEND” کرے اور تمام پوسٹس پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ کرے۔

شکریہ

01/05/2026

انتظارِ محروم الحرام 💔😭

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ یہ المناک خبر موصول ہوئی کہ ہمارے محترم، مخلص...
20/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ یہ المناک خبر موصول ہوئی کہ ہمارے محترم، مخلص اور علم و فکر کے چراغ، استادِ گرامی سید ھادی کاظمی صاحب اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔
مرحوم نہ صرف ایک باعلم اور صاحبِ بصیرت استاد تھے بلکہ دینِ اسلام کے لیے دردِ دل رکھنے والے، اخلاص، سنجیدگی اور اعلیٰ اخلاق کا حسین امتزاج تھے۔ آپ کی علمی خدمات، فکری رہنمائی اور شاگردوں کی تربیت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ آپ کی شخصیت علم و عمل کا ایسا پیکر تھی جس نے بے شمار دلوں کو روشنی بخشی۔
آپ کی جدائی یقیناً ایک ایسا خلا ہے جو مدتوں محسوس کیا جاتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام پسماندگان و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

شریکِ غم
ٹیم بلتی نوحہ اینڈ قصیدہ گروپ

19/04/2026

سر زمین گلگت 🫀
fans

مولا سر زمین گلگت بلتستان کے یہ دو خوبصورت چہروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
19/04/2026

مولا سر زمین گلگت بلتستان کے یہ دو خوبصورت چہروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

19/04/2026

چہلم رہبر معظم شہید سید علی خامنہ ائ

Address

Skardu
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balti Noha And Qasida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category