GB News

GB News voice of students

Permanently closed.
15/08/2024

#گانچھے : معروف سینئر صحافی محمد علی عالم کے ساتھ پیپلز پارٹی کے کارکن کی طرف سے حملہ آوار ہونے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اس واقعے میں وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل کی سرکاری گاڑی استعمال ہوئے وزیر خزانہ اور پیپلز پارٹی کے کارکن زاکر حسین کے خلاف سٹی تھانے میں درخواست دائر ،۔پی پی کارکن کی جانب سے سینئر صحافی پر سوشل میڈیا پر وزیر خزانہ کے خلاف خبر چلانے پر حملہ کیا گیا ۔ صحافی محمد علی عالم سٹی پارک خپلو میں دریائی کٹاؤ کی کوریج کررہا تھا۔پھر وہاں پر صوبائی وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل کی سرکاری گاڑی میں پی پی کارکن آکر گالم گلوج اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے حملہ آور ہوئے۔وہاں موجود لوگوں نے بیج بچاؤ کرتے ہوئے صحافی کو پچا لیا۔ ہم اہلیان چھوربٹ اس واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس واقعہ میں ملوث شرپسند عناصر کے خلاف سخت ترین کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں







12/08/2024

نیشنل بینک سکردو میں آج معمولی بحث پر دو ملازمیں مل کر ایک مزدور کسٹمر کے ساتھ گالی گلوچ کرنے کے بعد اس کی مار پیٹ کرنا انتہائی ظلم و زیادتی ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور احکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ جل از جل اس دو ملازم کے خلاف قانونی کاروائی کر کے ٹرمینیٹ کیا جائے تاکہ ائندہ کسی کسٹمر کے ساتھ ایسا واقعہ پیش نہ ائے ۔۔۔۔۔۔
National Bank of Pakistan State Bank of Pakistan PRO DIG Baltistan Additional Deputy Commissioner Skardu Assistant Commissioner/ SDM Skardu Baltistan

الحمدللہ میں شاہد آفریدی کرکٹ میں سیاست کو عبادت سمجھ کے کرتا ہوں
20/06/2024

الحمدللہ میں شاہد آفریدی کرکٹ میں سیاست کو عبادت سمجھ کے کرتا ہوں


گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ہونے حادثے کی جگہ۔ S موڑ پر بریک فیل ہونے کے خطرناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
20/06/2024

گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ہونے حادثے کی جگہ۔ S موڑ پر بریک فیل ہونے کے خطرناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

03/06/2024
True leaders of islamic world
20/05/2024

True leaders of islamic world

A Man Of Iron
16/05/2024

A Man Of Iron

16/05/2024

Who r ready to well come Imran Khan

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
25/03/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


اسلام آباد: صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی اسلام آباد سیشن کورٹ سےضمانت کنفرم کر دی ...
24/03/2024

اسلام آباد: صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی اسلام آباد سیشن کورٹ سےضمانت کنفرم کر دی گئی۔

24/03/2024

‏بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں تو کیا ہے؟💔🙏🏼

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB News:

Share