Mehdi photography

04/06/2026
03/06/2026

عشرہ امامت و ولایت
حمد اُس اللّٰہ کے لیے جس نے ہمیں علی ابن ابی طالبؐ کی ولایت سے تمسک رکھنے والوں میں قرار دیا۔💞
عید مبارک

11/05/2026

sadpara

*ضلعی انتظامیہ سکردو* *پریس ریلیز*  *تاریخ: 9 مئی 2026*   سکردو تا دیوسائی ٹاپ سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی : ڈپٹی کمشنر...
10/05/2026

*ضلعی انتظامیہ سکردو*
*پریس ریلیز*
*تاریخ: 9 مئی 2026*

سکردو تا دیوسائی ٹاپ سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی : ڈپٹی کمشنر سکردو

ضلعی انتظامیہ سکردو عوام کو مطلع کی جاتی ہے کہ برف ہٹانے اور مرمت کام کے بعد *سکردو تا دیوسائی ٹاپ تک سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے*۔

دیوسائی نیشنل پارک جانے والے مسافروں اور سیاحوں کو ہدایات کی جاتی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات پر عمل کریں:
کھردرا اور بلند مقام پر صرف 4x4 گاڑیاں استعمال کریں*

رات کے وقت سفر سے گریز کریں موسم جلدی بدلتا ہے اور روشنی کم ہوتی ہے۔

گرم کپڑے، ایندھن، ایمرجنسی کٹ اور ضروری سامان ساتھ رکھیں۔

ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

تمام مسافر اور سیاح سے گزارش ہے کہ دیوسائی کے قدرتی ماحول کا خیال رکھیں۔
*مزید معلومات کے لیے کنٹرول روم سے رجوع کریں 05815-920200*

White WagtailBlind Lake Shigar Nikon 500d 120-400
06/05/2026

White Wagtail
Blind Lake Shigar
Nikon 500d
120-400

Citrine WagtailBlind Lake shigar05-05-2026120-400
06/05/2026

Citrine Wagtail

Blind Lake shigar

05-05-2026

120-400

Address

Skardu

Telephone

+923555033088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehdi photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehdi photography:

Share

Category