Iqbal Kainat

Iqbal Kainat I love video and photography
(1)

نصراللہ کے بغیر چترال ٹیم بے جان لگتی ہے۔ پشاور میں بھی نصراللہ کی عدم موجودگی کا اثر نظر آیا تھا، اور شندور کے اس میچ م...
13/06/2026

نصراللہ کے بغیر چترال ٹیم بے جان لگتی ہے۔ پشاور میں بھی نصراللہ کی عدم موجودگی کا اثر نظر آیا تھا، اور شندور کے اس میچ میں نصراللہ کے میدان سے باہر ہونے کے بعد گلگت کی ٹیم چترال پر حاوی ہو گئی۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ نصراللہ چترال ٹیم کے لیے کتنے اہم کھلاڑی ہیں اور ان کی موجودگی ٹیم کے توازن میں بڑا کردار ادا کرتی ہے۔

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر! 🤲❤️آج ہمارا سر فخر سے بلند ہے۔مبارک ہو گلگت بلتستان والو! 🏆🎉
13/06/2026

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر! 🤲❤️
آج ہمارا سر فخر سے بلند ہے۔
مبارک ہو گلگت بلتستان والو! 🏆🎉

مسٹر کیپٹن شاہ اعظم 💪💪شندور وانر خیر وانر  پاکستان کپ وانر  تمام ٹورنامنٹ کے فاتح کیپٹن شاہ اعظم 🏆
13/06/2026

مسٹر کیپٹن شاہ اعظم 💪💪

شندور وانر
خیر وانر
پاکستان کپ وانر
تمام ٹورنامنٹ کے فاتح کیپٹن شاہ اعظم 🏆

دیوار چین ناصر حسین شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  ۔اظہار علی خان کی ایک بھی چلنے نہ دی 💪💪
13/06/2026

دیوار چین ناصر حسین شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۔
اظہار علی خان کی ایک بھی چلنے نہ دی 💪💪

الحمدللہ مشن شندور چمپئن ٹیم گلگت بلتستان۔گلگت بلتستان کے تمام باسیوں کو بہت بہت مبارک ہو
13/06/2026

الحمدللہ مشن شندور چمپئن ٹیم گلگت بلتستان۔

گلگت بلتستان کے تمام باسیوں کو بہت بہت مبارک ہو

13/06/2026

دوسرے ہاف کے اختتام پر

چھترار: 05
گلگت بلتستان: 05

13/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026
چترال اے: 5
گلگت اے: 4
دوسرا ہاف جاری

اظہار علی خان نے اپ تک 3 گول اسکور کئے  🤩
13/06/2026

اظہار علی خان نے اپ تک 3 گول اسکور کئے 🤩

13/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026
چترال اے: 5
گلگت اے: 3
پہلا ہاف ختم

13/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026
چترال اے: 4
گلگت اے: 3
پہلا ہاف جاری

Address

Skardu
Skardu

Telephone

+923463173316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Kainat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqbal Kainat:

Share