Qurban Ali Tweets

Qurban Ali Tweets گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا�
پرہیزگاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں�

*لمحے بھر کا صبر ----🥀**لمحے بھر کے غصے میں----🍂**ہزار لمحوں کی ندامت سے بچاتا ہے----🍁*
27/09/2022

*لمحے بھر کا صبر ----🥀*
*لمحے بھر کے غصے میں----🍂*
*ہزار لمحوں کی ندامت سے بچاتا ہے----🍁*

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
07/09/2022

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

خــــبـــر غـــم 😓إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔علامہ شیــخ قــاســم امینی رضا الٰــہــی سے انـتـقـال کرگئے ...
05/09/2022

خــــبـــر غـــم 😓
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
علامہ شیــخ قــاســم امینی رضا الٰــہــی سے انـتـقـال کرگئے پروردگار عالم بحــق چہاردہ معصومینؑ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحــقــین کو صبر وجمیل عطا فرمائیں آمین .

```الحدیث النبوی:```
فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ فَضْلُ الْعَالِمِ عَلَى الْعَابِدِ كَفَضْلِي عَلَى أَدْنَاكُمْ.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
عالم(دین) کی فضیلت عابد(عبادت کرنے والے) پر ایسی ہے جیسے میری فضیلت تم میں سے ایک عام آدمی پر ہے۔

```جامع الترمذی2685```

آیت اللہ سید علی سیستانی❤ اُس درویش کا نام ہے جواسلام دشمنوں کی برسوں کی پلاننگ کو اپنی خاموشی سے تباہ کردیتا ہے💯
02/09/2022

آیت اللہ سید علی سیستانی❤ اُس درویش کا نام ہے جواسلام دشمنوں کی برسوں کی پلاننگ کو اپنی خاموشی سے تباہ کردیتا ہے💯

31/08/2022

گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا🌗
پرہیزگاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں🔥

30/08/2022

تھوڑا سا غصہ ڈھیر سارا پیار😍
معصوم سا چہرہ سچی سی مسکان😇
سویٹ سا دل ہر غم سے انجان💙_______یہی تو ہے میری پہچان💞

😍🙈

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban Ali Tweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share