11/12/2022
ایک عراقی بچی سے پوچھا گیا کہ آپ باحجاب کیوں ہے تو بچی نے جواب میں کہا کیوں کہ میں حجاب پسند کرتی ہوں اگر میں حجاب نہ کروں تو شہزادی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مجھ سے ناراض ہو جائیں گی
❤️حجاب معرفت کے ساتھ ❤️