Turabi Bahi

Turabi Bahi My name is liaqat turabi I belong to gilgit baltistan daghoni

23/05/2026

شمولیتی پروگرام نے حلقہ نمبر 1 کی سیاسی فضا کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔
جناب ایڈوکیٹ اقبال صاحب کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شاندار اور تاریخی شمولیت ایک بڑے عوامی جلسے کی صورت اختیار کرگئی، جہاں عوام اور کارکنان کی بھرپور شرکت نے سیاسی منظرنامے کو نئی جہت دے دی۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ نمبر 1 کے متعدد کارکنان اور امیدواروں نے بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار الحاج ابراہیم ثنائی صاحب کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا، جس کے بعد حلقے میں ابراہیم ثنائی صاحب کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے۔

عوامی حلقوں کے مطابق یہ شمولیت اور سیاسی حمایت آنے والے انتخابات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوسکتی ہے، جبکہ حلقہ نمبر 1 کی سیاست اب مزید دلچسپ اور گرم ہوچکی ہے

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turabi Bahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turabi Bahi:

Shortcuts

Share

Category