باخبر گلگت بلتستان

باخبر گلگت بلتستان یہ پیج گلگت بلتستان کی خبروں خوبصورت علاقوں اور دل فریب وادیوں کو دنیا کو دکھانے کے لیے بنایا گیا ہے

22/08/2026
20/08/2026

پانچ سال حکومت میں رہنے والے اور موجودہ حکومت کا حصہ راجہ ناصر علی خان مقپون کے اپنے یونین کے بچے اج بھی اساتذہ کی کمی کی وجہ سے سراپہ احتجاج لیکن راجہ صاحب کبھی اسلام اباد کبھی بلوچستان تو کبھی سندھ راجہ صاحب کچھ تو خیال کرو اپنے لوگوں کا

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینئر رہنما آفتاب حیدر نے ملاقات کی۔ ...
20/08/2026

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینئر رہنما آفتاب حیدر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حلقہ نمبر 3 کو درپیش مختلف مسائل، عوامی مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر آفتاب حیدر نے حلقے کے اہم مسائل وزیرِ اعلیٰ کے سامنے پیش کیے۔ وزیرِ اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی-

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑*🛑 11 جولائی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨 (1) ٹرمپ کی نائب صدر اور وزیر خارجہ...
12/07/2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 11 جولائی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ٹرمپ کی نائب صدر اور وزیر خارجہ کو ایر_ان سے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت

🚨 (2) ٹرمپ کا ایر_ان سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

🚨 (3) ایر_ان کے ساتھ معاہدہ جوہری پروگرام کے ساتھ مشروط ہے، امریکا

🚨 (4) امریکا کے ایر_ان پر حالیہ حملے میں کتنی ہلاکتیں ہوئی، ایر_انی حکام نے بتادیا

🚨 (5) ایر_ان کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اس را_ئیل

🚨 (6) ہمارے ہزار میزائلز ایر_ان کو نشانہ بنانے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کی دھمکی

🚨 (7) ایر_ان نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست نہیں کی، ایر_انی وزارت خارجہ

🚨 (8) امریکا کیساتھ تنازع ایر_ان کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا، باقر قالیباف

🚨 (9) امریکا-ایر_ان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں متوقع، امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ

🚨 (10) پیچھے نہیں ہٹیں گے، امریکا نے معاہدہ توڑا تو اس کا ذمہ دار بھی خود ہوگا؛ ایر_ان

🚨 (11) مجھے قتــل کیا گیا تو ایر_ان کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا؛ ٹرمپ کا فوج کو حکم

🚨 (12) غ، ز، ہ میں اس را_ئیلی بربریت جاری؛ ح، م، اس کے مزید دو کمانڈر شـہـید

🚨 (13) آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں اب تک 102 خارجی ہلاک

🚨 (14) سکیورٹی فورسز نے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں چھپے دہشتگردوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا

🚨 (15) بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ایک دن میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

🚨 (16) امریکا نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز لنکن اور بش ایر_ان کے قریب تعینات کر دیئے

🚨 (17) کراچی لیاری ایکسپریس پر ون وے انٹری فیس 100 روپے کردی گئی

🚨 (18) کراچی کی حالت جنگ زدہ شہروں سے زیادہ خراب ہے، مفتاح اسماعیل

🚨 (19) مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں، سعدیہ جاوید

🚨 (20) اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والے گارڈ کیخلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

🚨 (21) سندھ میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

🚨 (22) کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

🚨 (23) میرے خیال سے وزیر اعظم کو ہٹ جانا چاہیے، کیونکہ وہ منتخب وزیر اعظم نہیں ہیں، مفتاح اسماعیل

🚨 (24) کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ 2063 ووٹ لےکر کامیاب، سیکرٹری کی نشست پر ارشد شر 1370 ووٹ لیکر جیت گئے

🚨 (25) کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2 بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق

🚨 (26) کراچی میں دانستہ معمولی جھگڑوں کی آڑ میں وارداتیں کرنے والا گروہ سرگرم

🚨 (27) منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام

🚨 (28) ایف آئی اے کی جانب سے 39 ہزار سے زائد مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا انکشاف

🚨 (29) لو پروفائل اور مشکوک ٹریول پلان پر ساڑھے12ہزار ،وزٹ ویزے پر نوکری کی تلاش کیلئے جانیوالے 24 شہریوں کو بھی روکاگیا

🚨 (30) امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلیے تجارت کے دروازے کھول دیے

🚨 (31) ایر_ان کے سـپریم لـیڈر کا شہیـد والد کا بدلہ لینے کا عزم، علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے: سـپریم لـیڈر

🚨 (32) سـپریم لـیڈر اپنے والد خامنہ ای کی نماز جنازہ میں خفیہ طور پر شریک تھے؛ میڈیا رپورٹ

🚨 (33) بٹلر اور بروک کی بھارت کیخلاف 233 رنز کی پارٹنرشپ، ریکارڈ کے انبار لگا دیے، بھارت کو ایک بار پھر شکست

🚨 (34) فیفا ورلڈکپ 2026 میں نمایاں کردار ادا کرنیوالے جنوبی افریقا کے نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کر گئے

🚨 (35) رجب بٹ اور ایمان فاطمہ نے دوبارہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا، بھائی کے حیران کن انکشافات

🚨 (36) علما کرام ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے شرعی جائزہ لیں، بلال بن ثاقب کی مفتی تقی عثمانی سےملاقات میں اپیل

🚨 (37) پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا سامنا، وفاقی وزیر نے انوکھی وجہ بتا دی

🚨 (38) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDjqKFBKfi92EqHPG12

🚨 (39) بنگلہ دیش میں سیلاب نے تباہی مچادی، 4۴ افراد جاں بحق، لاکھوں شہری محصور

🚨 (40) لاہور میں ’بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز کانفرنس‘ کا انعقاد، وزیر توانائی کا اہم خطاب

🚨 (41) مسافر بردار جہازوں کے ایندھن کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

🚨 (42) ڈیجیٹل اقدامات پر عمل نہ کرنے والے ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی، اربوں ریفنڈز روک دیے گئے

🚨 (43) بی آر ٹی ییلو لائن کرپشن کیس: سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد

🚨 (44) اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکا ایر_ان کشیدگی پر اظہار تشویش

🚨 (45) لبنان میں اس را_ئیل کا ساؤنڈ بم حملہ، نابلس میں گھر پر چھاپہ، ایک فلس_طینی گرفتار

🚨 (46) ایر_ان کے سائنسی اور تحقیقی ڈھانچے کو تقریباً 300 ملین ڈالر کا نقصان

🚨 (47) آبنائے ہرمز کی بحالی اور امریکا سے جاری تناؤ پر اہم مذاکرات: عباس عراقچی عمان پہنچ گئے

🚨 (48) ملک میں پانی کا بحران، زیرِ زمین ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے لگے

🚨 (49) جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکا آغاز پہلے امریکی اتحادیوں سے ہونا چاہیے، شمالی کوریا

🚨 (50) امریکا اور اس کے اتحادی اسلحے کے ذخائر میں تیزی سے اضافہ کرنےکی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، شمالی کوریا

🚨 (51) بلوچستان اب 11ڈویژنز اور 41 اضلاع پر مشتمل ہوگا، نئے ڈویژنز اور نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

🚨 (52) خیرپور میں کھجور کی فصل وائرس کے حملے سے شدید متاثر ہونے لگی

🚨 (53) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے فدا محمد ناشادکو نااہل قرار دیدیا

🚨 (54) پنجاب حکومت نےرنگ روڈ منصوبے کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کی تحقیقات شروع کردیں

🚨 (55) لنڈی کوتل: درخت کاٹنے کے تنازع پر دو گروپوں میں خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی

🚨 (56) آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا

🚨 (57) کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

🚨 (58) بیٹا تمام خطروں سے آگاہ تھا جو اس پیشے سے وابستہ ہیں: تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے فرسٹ آفیسر کے والد کا بیان

🚨 (59) 5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل

🚨 (60) کراچی کا بدترین شہروں میں شمار، ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کو ذمہ دار قرار دیدیا

🚨 (61) پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کر دیا گیا

🚨 (62) منشیات اسمگلنگ کیس: ملزمہ پنکی نارمل کپڑے منگواکر پہن سکتی ہے ہمیں اعتراض نہیں، ویمن جیل سپرنٹنڈنٹ

🚨 (63) چین میں شدید بارشیں اور سیلاب، سیکڑوں سانپ اور مگرمچھ بہہ کر آبادی میں آگئے

🚨 (64) پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بھونچال، بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

🚨 (65) عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی برطانوی گھر برائے فروخت، قیمت طلب

🚨 (66) میٹا کو بڑا جھٹکا، یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے اہم فیچرز پر سوالات اٹھا دیے

🚨 (67) ڈی آئی خان: زمین میں حصے کے تنازع پر بیٹوں نے باپ کو کمرے میں قید کردیا

🚨 (68) خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستانی مندوب برائے یواین

🚨 (69) وزیراعظم کا ایر_انی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

🚨 (70) امریکا نے ایر_انی مالیاتی نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

🚨 (71) ایر_ان نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا

🚨 (72) امریکا کا ایر_ان سے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ، ساتھ دھمکی بھی دیدی

🚨 (73) اپوزیشن کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بلوچستان، آزاد کشمیر اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بحث کا مطالبہ

🚨 (74) وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی

🚨 (75) فیفا ورلڈکپ 2026 : اسپین نے بیلجیئم کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

🚨 (76) اسلام آباد: جعلی ڈگری پر سرکاری نوکری کرنیوالا گریڈ 19 کا افسر برطرف، تمام مراعات واپس کرنے کا حکم

🚨 (77) 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 33 ہزار 536 روپے ہوگیا

🚨 (78) میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج پر سوالات اٹھ گئے، لاکھوں طلبہ ذہنی اذیت میں مبتلا

🚨 (79) سرور ڈاؤن، ڈیٹا میں غلطیاں، طلبہ کو غیر حاضر دکھانے اور سسٹم کی کارکردگی کا پول کھل گیا، شکایات کے انبار لگ گئے

🚨 (80) عوام دشمن شہباز حکومت نے پٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر مقرر کر دی، غریب حکمرانوں کو بد دعائیں دینے پر مجبور

Follow M Habib Atish's WhatsApp Channel. M Habib's Official Channel | IT Solutions | Social Impact | Community Building | Stories & Insights. Join 1K followers for the latest updates.

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category