Heaven like GilgitBaltistan

Heaven like GilgitBaltistan Explore The natural
beauty of
Gilgitbaltistan Baltistan is located in Pakistan.

04/04/2025

گلگت بلتستان کے دو کم سن بچے پاکستان کا سب سے بڑا اور خطرناک دریاے سندھ کو لوکل کشتی جسے شنیا زبان میں جالو جبکہ بلتی زبان میں زخ کہتے ہیں سے کراس کرتے ہوے

27/03/2024
26/03/2024

apo yousaf siyasi guftago

غیر سیاسی پوسٹآج ذلفقار علی بھٹو  کیس کے فیصلے کے بعد  اٹھنے والے چند سوالات٠٠؟بھٹو صاحب کو پھانسی دینے سے پہلے اگر یہ ف...
06/03/2024

غیر سیاسی پوسٹ

آج ذلفقار علی بھٹو کیس کے فیصلے کے بعد اٹھنے والے چند سوالات٠٠؟

بھٹو صاحب کو پھانسی دینے سے پہلے اگر یہ فیصلہ آتا تو سمجھ آتا کہ کسی بے گناہ کی جان بچ جاتی لیکن بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی.
وه وفات پا چکے ھیں اس فیصلےکا اب بھٹو کی ذات کی حد تک تو کوئی فاںده نھیں ھوگا؟

۔PPPکو کوئی بھی فاںده نھیں ھوگا؟

سپریم کورٹ کو بھی کوئی فاںده نھیں ھوگا؟

پاکستان کو بھی کوئی فاںده نھیں ھوگا؟

تواس فیصلے کا اب مقصد کیا ھے؟
اس سوال کا جواب تو مجھے نھیں مل رھا۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

آپ لوگوں کے پاس جواب ھے تو

براه کرم راهنمائی فرمائیں

آپ لوگوں کو بھی جواب نھیں مل رھا ھے تو یا ھم پاگل ھیں یا یه ٩ سپریم کورٹ کے ججز ھمیں انسان ھی نھیں سمھجتے ھیں ۔۔؟؟؟؟؟

Clicks of the day
23/08/2023

Clicks of the day

17/07/2023
Some clocks of the day
16/07/2023

Some clocks of the day

11/07/2023

پاکستان کا سب سے اخری گاوں جو سیاچن گلیئشر کے بہت ہی قریب ہے
یہاں کے گھربار کیسا ہے اور اس گاوں کی کیا خصوصیات ہے
دیکھیں اس ویڈیو میں ❤️

📍Khorkonduk village

11/07/2023

Travel with yak to cross the river

08/07/2023

1k followers complete thanks for all ....

Breaking news
05/07/2023

Breaking news

نیوز اپ ڈیٹ!عدالت عالیہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلی خالد خورشید کو نا اہل قرار دے دیا۔ خالد خورشید کی کاغذات نامزدگی کے سا...
04/07/2023

نیوز اپ ڈیٹ!

عدالت عالیہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلی خالد خورشید کو نا اہل قرار دے دیا۔ خالد خورشید کی کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کردہ قانون کی ڈگری جعلی ثابت ہوئی۔ خالد خورشید کو جی بی اے 13 استور ایک سے بطور رکن اسمبلی نا اہل قرار دیا گیا، یوں وہ وزیر اعلی بھی نہیں رہے۔ خالد خورشید کی نا اہلی کے ساتھ گلگت بلتستان کابینہ از خود تحلیل ہو گئی۔ تمام وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، کوآرڈینیٹر، فارغ ہو گئے۔
خالد خورشید کے خلاف پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی شہزاد آغا نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Heaven Like Gilgitbaltistan

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heaven like GilgitBaltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Heaven like GilgitBaltistan:

Share

Category