SkarduVians

SkarduVians well come every members . please like this our Page �

توجہ طلب پوسٹ ۔۔۔۔۔۔!!مری افسوس ناک خبر ،اپنے بچوں کو کوئی بھی جنگلی یا نامعلوم یا کسی پھل کی شکل سے ملتا جلتا پھل کھانے...
17/05/2023

توجہ طلب پوسٹ ۔۔۔۔۔۔!!

مری افسوس ناک خبر ،
اپنے بچوں کو کوئی بھی جنگلی یا نامعلوم یا کسی پھل کی شکل سے ملتا جلتا پھل کھانے سے ہمیشہ منع کریں ۔۔۔ایسی زہریلی چیزیں کھانے سے جانی نقصان ہونے کا قوی امکان ہے۔۔۔۔!!
گلگت سے تعلق رکھنے والی فیملی جو کہ دریا گلی میں رہائش پذیر تھے وہ دریا گلی سے نیچے گھومتے ہوئے سملاٹ لوہر مسوٹ پہنچے۔
جہاں پر کسان کونسلر وی سی سورجال کے مطابق انھوں نے ( بلالیل) جس کی شکل سٹابری سے ملتی ہے پھل سمجھ کر کھالی ۔جس سے انکی حالت تشویشناک ہوگئی۔
ایک متاثرہ شخص کے مطابق اس شکل کا میوہ گلگت میں باکثرت پایا جاتا ہے وہی پھل سمجھ کر انھوں نے کھا لیا تھا۔
جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی اور دو بھائی پیدل دریا گلی پہنچ گئے اور مدد کے لئے پکارتے رہے بعدازاں انہیں سول ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا جبکہ کچھ ٹائم قبل دو بچوں کو جن میں ایک تقریبا آٹھ سال کا تھا جانبحق ہو چکا ہے جبکہ دوسرا کرٹیکل پوزیشن میں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔۔

تمام احباب اپنی فیملی و بچوں کو خاص بتائیے کہ جس چیز کا علم نہ ہو اسکو کبھی نہ کھائیں ۔۔۔۔۔ ہمیشہ پرہیز کیجیے تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

08/05/2023

اس درد کو لکھنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں. اتنا پڑھ لو کہ *بیٹی باپ کے قبر سے اٹھنے کو تیار نہیں* 😭😭
#پاراچنار

04/05/2023

میں اس کا کچھ کچھ ہوں وہ میرا سب کچھ 🥀

SkarduVians SkarduVians ✌✌✌
29/04/2023

SkarduVians
SkarduVians ✌✌✌

SkarduVians
29/04/2023

SkarduVians

اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا❤️
27/04/2023

اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے لیکن ہو کمال کا❤️

*‏جب بنانے والے نے**لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم**کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے**ب...
27/04/2023

*‏جب بنانے والے نے*
*لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم*
*کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے*
*بیشک🤞🏻*

MashaAllah cute boy 🥰
18/04/2023

MashaAllah cute boy 🥰

16/04/2023

ہر کوئی یہاں خوش رہنے کے لیے پریشان ہیں 🌾🥀

SkarduVians SkarduVians ✌✌✌ Everyone
Saira Hashmi Skardu Valley

رائے دو
16/04/2023

رائے دو

کبھی نہ کبھی احساسات کا بوجھ بہت بڑھ جاتا ہے ، ہم خیال ہی خیال میں احساس کے بوجھ کو بڑھاتے  رہتے ہیں ، حالانکہ احساس کی ...
16/04/2023

کبھی نہ کبھی احساسات کا بوجھ بہت بڑھ جاتا ہے ، ہم خیال ہی خیال میں احساس کے بوجھ کو بڑھاتے رہتے ہیں ، حالانکہ احساس کی کمیت اور کیفیت ، ہر شخص کیلئے مختلف ہی ہوتا ہے ۔۔ زیادہ حساس لوگ ، ہمیشہ زیادہ ہی غمگین رہتے ہیں ۔۔ وہ پیش آمدہ صورتحال کو ، انتہائی گہرائی سے محسوس کرتے ہیں ، جیسے کسی سونامی کا الارم بجا ہو ، عین ممکن ہے کہ وہ ساحل تک پہنچتے پہنچتے کمزور پڑ جائے ، مگر حساس شخص ، وہ سارا کرب اور درد بہت پہلے محسوس کر لیتا ہے ، جو کسی تباہی کی صورت میں رونما ہوتا ہے ۔۔ حساس ہونے کی ایک قیمت ہے ، جس کو برداشت کرنا ہی پڑتا ہے ۔۔💯🥺🌸🤍🫀
SkarduVians ✌✌✌ ❤️

Address


Skardu

Telephone

+13433839233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkarduVians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SkarduVians:

Share