11/08/2026
السلام و علیکم
پہلی بار ایک ویلاگ بنانے کی کوشش کی ہے تو تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے ویڈیو پورا دیکھیں اور بتائے کہ اگے بھی اسی طرح کا ولاگ بناو یا کچھ اور طریقے سے ویڈیو کمنٹ بکس میں ضرور بتانا
اور اگر ویڈیو پسند ائے تو شیئر کیجئے
ندیم بلتی