Bilamik Valley

Bilamik Valley اگر آپ بھی فطرت کی اغوش میں وقت گزارنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔

اگر کسی بھائی دوست کو ان کے کاغذات ملے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ایڈمن
01/08/2025

اگر کسی بھائی دوست کو ان کے کاغذات ملے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
ایڈمن

24/05/2025

Big shout-out to my newest top fans! Mubashir Hussain

بلامک کا چمکتا ستارہ — پرویز علی⭐✨  پرویز ابنِ غلام مہدی کو میزان ہاسٹل کراچی میں اوپن میرٹ پر داخلہ حاصل کرنے پر ڈھیروں...
24/05/2025

بلامک کا چمکتا ستارہ — پرویز علی⭐✨
پرویز ابنِ غلام مہدی کو میزان ہاسٹل کراچی میں اوپن میرٹ پر داخلہ حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد ❤️
یہ کامیابی پرویز کی محنت،لگن اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
ہم اُن کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں.

ایڈمن

18/05/2025

Jaffar Abad Thorsay Valley (Bilamik) Now A Day's ❣️❤️🌺

05/03/2025
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں... آج ایک ایسا صدمہ ملا ہے جس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ خواجہ علی کاظم اور سید جان علی گلگت بلتستا...
14/02/2025

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں... آج ایک ایسا صدمہ ملا ہے جس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ خواجہ علی کاظم اور سید جان علی گلگت بلتستان کے ابھرتے ہوے ستارے ایک حادثے میں ہم سے بچھڑ گیے۔ وہ جو عشق مصطفیٰ ﷺ اور اہل بیت میں ڈوب کر نعتیں پڑھتے تھے، جن کی میٹھی، روحپرور آواز سن کر دلوں کو سکون ملتا تھا، آج وہ آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔

جب وہ نبی کریم ﷺ اور ان کے اہل بیت کی مدح کرتے، جب حسن و حسین کی شان میں گنگناتے جب زبرا کی عظمت کے گیت گاتے، تو ایسا لگتا جیسے زمین و آسمان بھی سننے کو رک گئے ہوں۔ ان کی آواز میں جو درد جو عشق جو سوز تھا، وہ کسی اور کے نصیب میں کہاں!

لیکن آج وہ مقدس لب جو رسول کریم ﷺ اور ان کے اہل بیت کی مدح میں بلتے تھے، ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔ وقت کی بے رحمی نے ہم سے قیمتی بیرے چھین لیے، مگر کچھ لوگ مر کر بھی نہیں مرتے۔ وہ اپنی آواز اپنی عقیدت اپنی محبت کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔

یا اللہ! اس کے عشق مصطفیٰ ﷺ اور محبت اہل بیت کے صدقے ان کی مغفرت فرما، ان کے نغموں کا نور ان کی آخرت کو روشن کر دے، اور ان سمیت دیگر افراد جو انتقال کر گئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
عطا کرے آمین!

28/11/2024

آگر پاکستان سے گلگت بلتستان کے درجہ ذیل 10قدرتی آثاثے چھین جائے تو پاکستان افریقہ کا غریب ترین مل کانگوجیسا بن جائے گا.
حقیقت بیان کرنے پہ تجزیہ نگار کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے اور شیئر کر کے علاقے کے قیمتی اثاثے دیکھا دے سب کو

Importance of Gilgit Baltistan
۔

21/11/2024

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا ج....

Address

Bilamik Valley
Skardu

Telephone

+923488419148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilamik Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilamik Valley:

Share

Category