Yougo Baltistan

Yougo Baltistan This is a page for PROFESSIONAL PHOTOGRAPHERS to share their work, ideas and creativity.

24/06/2026

Just my funny video😂

کھرفق سے تعلق رکھنے والے ہمارے نہایت مخلص، عوام دوست اور ہر دلعزیز بھائی کاکا شریف اس بار یونین کونسل ممبر کے امیدوار ہی...
13/06/2026

کھرفق سے تعلق رکھنے والے ہمارے نہایت مخلص، عوام دوست اور ہر دلعزیز بھائی کاکا شریف اس بار یونین کونسل ممبر کے امیدوار ہیں۔
کھرفق کی عوام کو ایسے نمائندے کی ضرورت ہے جو ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر گاؤں کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھے۔ کاکا شریف ہمیشہ سے عوام کے دکھ سکھ میں شریک رہے ہیں اور علاقے کی ترقی کے لیے فکر مند رہے ہیں۔
یقین ہے کہ آپ جیسے مخلص اور دیانتدار شخص کو اگر عوام خدمت کا موقع دیتی ہے تو یونین کونسل ممبر کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام چھوٹے بڑے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کریں گے اور کھرفق کی عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور کھرفق کو ترقی، خوشحالی اور اتحاد کی نئی راہوں پر گامزن کرے۔
ووٹ برائے کاکا شریف خدمت، دیانت اور عوامی نمائندگی کی پہچان

09/06/2026

Just my funny video😂

08/06/2026

Shair🐅

08/06/2026

پیپلز پارٹی کو حکومت سازی کے لیے ہمارے دونوں آزاد نمائندوں، حاجی انور علی اور ڈاکٹر اسد، کی حمایت کی اشد ضرورت ہے۔

عوام گانچھے کی جانب سے پُرزور مطالبہ ہے کہ دونوں نمائندے پہلے آپس میں مشاورت کریں اور پھر اسلام آباد جا کر صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی شرط یہی رکھی جائے کہ اسکردو تا سیاچن ہائی وے کو PSDP گرانٹ کے ذریعے فوری طور پر منظور کیا جائے۔

عوامی مفاد، علاقائی ترقی اور بہتر مواصلاتی نظام کے لیے اس موقع کو گانچھے کے حقوق کے حصول میں تبدیل کیا جانا چاہیے

07/06/2026

Yugo se Haji anwar 69% k sath jeet gaye
Jashan

07/06/2026

Haji anwar sab 69% se yugo ma jeet gaye
Jashan ka samang

05/06/2026

سیاسی منظرنامے پر ننھے سٹارسراج الدین شمس کا اہم تجزیہ، دیکھئے اس خصوصی رپورٹ میں۔

04/06/2026

الیکشن میں یوگو والوں کی سیاسی وابستگی کس کے ساتھ ہے؟ 👀

دیکھیے اس خصوصی رپورٹ میں، حقائق اور زمینی صورتحال کی روشنی میں مکمل تفصیلات۔

Address

Yougo Baltistan
Skardu
16100

Telephone

+923335625631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yougo Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yougo Baltistan:

Shortcuts

Share

Category