Quran & Hadith | Islamic Guidance | Duas & Dhikr | Authentic Islamic Content
26/09/2026
*🌸 کمال کی بات ہے، اللّٰه ایک ہے مگر ہر ایک کا ہے🤍*
کسی کے پاس دولت زیادہ ہے،
کسی کے پاس کم…
کسی کی زندگی آسان ہے
اور کسی کی آزمائشوں سے بھری ہوئی
مگر ربّ سب کا ایک ہی ہے🤲
وہ کسی ایک کے دکھ کا نہیں،
ہر ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا ہے۔ 💔
وہ کسی ایک کی دعا نہیں سنتا،
جو دل سے پکارے اُس کی صدا سنتا ہے۔🤲
ہم انسان اکثر ایک دوسرے کو ذات، دولت، رنگ، زبان اور حیثیت سے پہچانتے ہیں،
مگر `اللّٰه` کے ہاں اصل قدر *دل کی پاکیزگی اور عمل کی سچائی ہے۔* 🌿
✨ اس لیے کبھی خود کو *اللّٰه کی رحمت* سے دور نہ سمجھنا
جس `ربّ` نے سب کو پیدا کیا ہے،
وہ تمہیں بھی جانتا ہے،
تمہاری خاموشی بھی جانتا ہے،
تمہاری پریشانی بھی،
اور وہ دعا بھی جو تم نے ابھی کسی سے کہی تک نہیں۔ 🤍🥺
`بس یقین رکھو…`
🌸 *ربّ ایک ہے،*
🌸 *ربّ سب کا ہے،*
🌸 *اور اُس کی رحمت ہر چیز سے وسیع ہے۔ ❤️*
26/09/2026
*خُـدا ڪی مصلحـت ڪے حـوالے سے شـڪ میں نہیں پڑتـے خُـدا سے بنـدگی کا عالـم تو یـہ تھا ڪہ حضرتــــ نـوح ع ڪشتی وہاں بنـا رہے تھے جہاں پانـی ڪا نـام و نشـاں تڪ نہ تھا!🫠*
26/09/2026
اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جس کو پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔ بس تم صبر کرو، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، اور اُس کے فیصلوں کو دل سے قبول کرو، کیونکہ وہ تمہارے لئے ہمیشہ بہترین کا انتخاب کرتا ہے۔ ❤️ 💯
25/09/2026
دلتنگی برای حرم در شب جمعه
22/09/2026
SHAHADAT HAZRAT FATIMAH MASUMAH SA
QOM
14/09/2026
🥺🥀
11/09/2026
مولا جان ہفتے میں دو دن ہمارے نامہ اعمال آپ تک پہنچتے ہیں پتہ نہیں ہماری غفلتیں، گناہ، خطائیں اور کوتاہیاں دیکھ کر آپ کے دل کو کتنا دُکھ ہوتا ہوگا۔😭💔
10/09/2026
*🚺 ہمیں عورت کے بارے میں مغرب کی فرسودہ و رائج روایات کو اپنے ذہن سے کیوں نکال دینا چاہیے؟*
*1️⃣ مغربیوں کی انتہائی ضعیف منطق!*
*وہ لوگ جنہوں نے پوری تاریخ میں، خواہ قدیم جاہلیت میں ہو یا بیسویں صدی کی جاہلیت میں، یہ کوشش کی ہے کہ عورت کو ذلیل اور حقیر کریں اور اسے صرف انہی ظاہری آرائشوں اور زینتوں سے وابستہ ظاہر کریں، اسے فیشن، لباس، آرائش، سونے اور زیورات کا پابند بنائیں، اور اسے زندگی کی عیش و عشرت کے لیے ایک وسیلہ اور ذریعہ قرار دیں، اور عملاً اسی راستے پر قدم اٹھائیں؛ ان کی منطق ایسی منطق ہے جو برف کی مانند، حضرت فاطمۂ زہرا (علیہاالسلام) کے روحانی مقام کی حرارتِ آفتاب کے سامنے پگھل جاتی ہے اور مٹ جاتی ہے۔*
*رہبر شہید انقلاب*
*26 دسمبر 1989*
07/09/2026
`مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ`
ترجمہ: *"تمہیں جہنم (سقر) میں کس چیز نے پہنچایا؟"*
انہوں نے جواب دیا:
`لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ`
ترجمہ: *ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔"*
📖 (سورۃ المدثر، آیات 42-43)
یہ قرآنِ کریم کا ایک ایسا سوال ہے جو ہر مسلمان کو اپنے دل میں ضرور دہرانا چاہیے۔
💥 جب جہنم والوں سے پوچھا جائے گا کہ تمہیں سقر (جہنم) میں کس چیز نے پہنچایا؟
تو وہ سب سے پہلے یہی اعتراف کریں گے کہ "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔"
اس سے معلوم ہوتا ہےکہ نماز صرف ایک عبادت نہیں بلکہ بندے اور اللّٰه تعالیٰ کے درمیان مضبوط تعلق کا ذریعہ ہے۔
🤲 دنیا کی مصروفیات، نیند، کاروبار یا تعلیم کبھی بھی نماز چھوڑنے کا بہانہ نہیں بننے چاہئیں۔
🌸 اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللّٰه تعالیٰ ہم سے راضی ہو، تو پانچ وقت کی نماز کو اپنی زندگی کی پہلی ترجیح بنانا ہوگا
Be the first to know and let us send you an email when ViralVerse Islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.