Shahedaa Baltistani

Shahedaa Baltistani جزاك اللّٰه خيرًا

17/11/2025

Apo yousaf ゚viralシ

ہماری کامیابی سے جلنے والے 💪تمہارا اللہ بھلا کرے 🔥
14/12/2024

ہماری کامیابی سے جلنے والے 💪
تمہارا اللہ بھلا کرے 🔥

Hi sardiii
20/11/2024

Hi sardiii

29/06/2024

چلاس ضلع دیامر ۔ گلگت بلتستان ۔ کل بروز جمعہ گیس بالا اور پائیں پُل کے پاس ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔!!!میت کو آر ا...
29/06/2024

چلاس ضلع دیامر ۔ گلگت بلتستان ۔
کل بروز جمعہ گیس بالا اور پائیں پُل کے پاس ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔!!!
میت کو آر ایچ کیو ہاسپیٹل چلاس منتقل کیا گیا ہے ،!!!
چونکہ چند روز قبل بھارت کا متنازعہ علاقہ کارگل سے 22 سالہ سعیدہ بتول ولد حاجی صادق ساکنہ سلسکوٹی کاگل میں دریائے سندہ کے بے رحم موجوں کی نظر ہوئی تھی جس کے بارے میں کاگل پولیس اسٹیشن کی جانب سے میت کا دریائے سند پاکستان کے کسی کونے میں نکل جانے کی صورت میں آگاہی کیلئے ایک لیٹر جاری کیا
گیا تھا ۔!!!
ممکن ہے یہ میت اس خاتون کی ہو ، !!!!
لہٰذا ذمدار حُکام اس پر نظر ثانی کریں ۔!!!



BJP Ladakh
Kargil Ladakh
Ladakh Skyabgon Stagtsang Respa [ Royal preceptor of the kingdom of Ladakh]

The Ladakh Tourister


Pakistan Jeeps

17/06/2024

ایک جانور کی ٹانگ کٹی تو پوری قوم بلبلا اٹھی
منافقوں!!!
8 ماہ سے فلسطین میں انسان کٹ رہے ہیں لیکن آپکو پھر بھی کوک پسند ہے

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahedaa Baltistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share