03/05/2026
مورخہ 3 مئی 2026
فریال تالپور صاحبہ (مرکزی صدر، پی پی پی شعبہ خواتین و رکن صوبائی اسمبلی) سے محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ (ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل، ضلع ملیر) کی زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات۔
ملاقات کے دوران پارٹی امور، ضلع ملیر اپنے حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔