Daily Sialkot News

Daily Sialkot News daily sialkot news
sialkot ki har khabr se ba khabr
03156121203
kis bee khabr ko awam tk phocne k liye hm se rabta kre

14/05/2022

عثمان ڈار کا گرفتاری کے بعد پولیس وین سے خصوصی پیغام!

11/05/2022

ہوسکتا ہے نومبر سے پہلے ہم الیکشن کروا دیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف

23/04/2022
18/04/2022

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا فیصلہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سنادیا.
6ملزمان کو سزائے موت،7ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، 76دیگر ملزمان کو مختلف عرصہ کی سزائے قید
ملزمان نے سری لنکن شہری کو تشدد کرکے کے قتل کیا اور نعش کو آگ لگا کر جلا دیا تھا۔

18/04/2022

قصور کا رہائشی سیالکوٹ میں حادثہ کا شکار ہو کر جانبحق ہو گیا 36 سالہ عارف موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ ڈسکہ سے سمبڑیال روڈ پر ورسالکے گاوں کے قریب گدھا گاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گیا ریسکیو۔1122نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے سپرد کر دیا۔۔

18/04/2022

پریانتھا کمارا قتل کیس
6 مجرموں کو سزائے موت
7 کو عمر قید
76 کو دو دو سال قید

14/04/2022

سیالکوٹ میں موجود ملزم پکرے نہیں جارہیں پشاور سے مزدوری کرنے ایا ایک پٹھان جس کے 12 لاکھ جو ایک پنجابی لے کے بھاگ گیا پر رنگپورہ پولیس بس صبر کی تلقین دیتی نظر أتی ہیں
سیالکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ رواں سال بیرون ممالک سے بذریعہ ریڈ وارنٹ 8 ملزمان سمیت 924 اشتہاری گرفتار

14/04/2022

سیالکوٹ چلڈرن ہسپتال المعروف  الحدمت ہسپتالبچے کو اک بیماری سے شفاکےلیےالحدمت ہسپتال لےکرجائےواپسی دس بیماریاں ساتھ لےکر...
06/04/2022

سیالکوٹ چلڈرن ہسپتال المعروف الحدمت ہسپتال
بچے کو اک بیماری سے شفاکےلیےالحدمت ہسپتال لےکرجائےواپسی دس بیماریاں ساتھ لےکرآئے۔
ہسپتال میں گندگی سل ہوس بدبو تصاویرمیں صاف نظرآرہی لیکن ساری سیالکوٹ کی انتظمیاں حاموش اور اندھی

نئے ایس ایچ او کا پہلا دن۔۔ایک انسانی جان چلی گئی۔۔۔ پتنگ کی ڈور نے والدین کے اکلوتے بیٹے کی سانسوں کی ڈور کاٹ دی ۔۔تھان...
04/04/2022

نئے ایس ایچ او کا پہلا دن۔۔
ایک انسانی جان چلی گئی۔۔۔ پتنگ کی ڈور نے والدین کے اکلوتے بیٹے کی سانسوں کی ڈور کاٹ دی ۔۔
تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ پر 11 سالہ طلحہ شہباز موٹرسائیکل پر فلٹر سے پانی بھر کر لا رہا تھا کہ پتنگ کی دھاتی ڈور اسکی گردن پر پھرنے سے بچہ موقع پر تڑپ تڑپ کر زندگی کی سانسوں سے محروم ہو گیا۔دھاتی ڈور سے جانبحق ہونے والا 11 سالہ طلحہ والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی سٹی سرکل رانا ندیم طارق موقع پر پہنچ گئے ۔۔

03/04/2022

جہانزیب خان کو کوتوالی سے ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال تعینات کیا گیا ۔
صہیب ارشد ایس ایچ او پھلورہ۔محمد یوسف ہیڈمرالہ سے ایس ایچ او کینٹ۔۔۔
حمید حسین ایس ایچ او بیگووالہ۔شہباز رضا ایس ایچ او نیکاپورہ۔
سکندر علی ایس ایچ او بڈیانہ۔۔خالد حسین ایس ایچ او پھوکلیان۔۔۔محمد اشرف ایس ایچ او کوٹلی سید امیر۔۔۔مبشر مقصو ایس ایچ او کوتوالی اور محمد اویس ایس ایچ ہیڈمرالہ۔ تعینات ۔۔۔۔

03/04/2022

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد

Address

Sialkot
PAKPURA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Sialkot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Sialkot News:

Share