Aliraza_chahal

Aliraza_chahal




17/12/2022

مارشل لاء کو  سپورٹ  کرکے   دیکھ لیا   تبدیلی نہیں آئیبھٹو کو سپورٹ کرکے دیکھ لیا تبدیلی نہیں أئی نواز شریف کو سپورٹ کرک...
13/12/2022

مارشل لاء کو سپورٹ کرکے دیکھ لیا تبدیلی نہیں آئی
بھٹو کو سپورٹ کرکے دیکھ لیا تبدیلی نہیں أئی
نواز شریف کو سپورٹ کرکے دیکھ لیا تبدیلی نہیں آئی
عمران خان کو سپورٹ کرکے دیکھ لیا تبدیلی نہیں آئی
ایک دوسرے کو یوتھیا، پٹواری کہہ کر جنگ لڑنے سے تبدیلی نہیں آئی
آئیں اب ذرا اپنے اخلاق کو ٹھیک کر کے دیکھ لیں شاید تبدیلی آجائے
ایک دوسرے کو عزت دے کر دیکھ لیں شاید تبدیلی آ جاۓ
دوسروں کو برا ثابت کرنے کی بجائے اپنے اندر کی برائی کو ختم کرکے دیکھ لیں شاید تبدیلی آ جا ۓ
آئیں پہلے خود کو تبدیل کریں پھر تبدیلی کی امید لگائیں!
#پنجاب

Water 💦💦💧💦
12/12/2022

Water 💦💦💧💦

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**۔جج بزر...
12/12/2022

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**

۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے

بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے

جج نے پوچھا کیسے ؟

‏تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں .

Funny 🤣 post
12/12/2022

Funny 🤣 post

11/12/2022

Local game in pakistan village|Punjabi

10/12/2022
مخلوق کی خدمت خالق تک پہنچنے کا اہم ذریعہ ہے ۔💫۔۔۔۔
09/12/2022

مخلوق کی خدمت خالق تک پہنچنے کا اہم ذریعہ ہے ۔💫
۔
۔
۔
۔

WHAT. A. DEBUT.Use an emoji to describe Abrar Ahmed’s performance!
09/12/2022

WHAT. A. DEBUT.

Use an emoji to describe Abrar Ahmed’s performance!

Address

Sialkot
Sialkot

Telephone

+923079633538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliraza_chahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliraza_chahal:

Share