Karro Darra District Upper Dir

  • Home
  • Karro Darra District Upper Dir

Karro Darra District Upper Dir کارو درہ اخگرام ٹو سکائی لینڈ

کمشنریٹ آف مائینز لیبر ویلفیئر خیبرپختونخواہ کی مندرجہ ذیل سکیموں کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔ 1. کان کنی کے دورا...
09/02/2025

کمشنریٹ آف مائینز لیبر ویلفیئر خیبرپختونخواہ کی مندرجہ ذیل سکیموں کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔
1. کان کنی کے دوران حادثات کے شکار مستقل طور پر معذور کان کن مزدور
2. کان کن مزدوروں کی بچیوں کی شادی کیلئے جہیز گرانٹ سکیم
3. پیشہ ور پلمونری بیماریوں میں مبتلا کان کن مزدور
اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس فالو کریں۔
Apply Link 👇👇
Www.cmlw.gkp.pk
App.cmlw.gkp.pk
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 20 فروری 2025 ہے۔

22/01/2024

(سانحہ بڈالئ)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎○

اظہار_تعزیت
سانحہ بڈالی کے ناگہانی حادثہ پر انتہائی دکھ ہوا
دکھ کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں
شہداء کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

افسوس ناک خبر.   نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی کارو درہ باغ منجلہ سے تعلق رکھنے والے والا حسین احمد ولد طوطی عامر صاحب ...
19/10/2023

افسوس ناک خبر. نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
کارو درہ باغ منجلہ سے تعلق رکھنے والے والا حسین احمد ولد طوطی عامر صاحب وفات ہو چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج رات 10.00 بجے اپنے آبائی گاؤں باغ منجلہ میں ادا کی جائے گی انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 💔 🤲 🤲 🤲
مرحوم ھنکو کے کوئلہ کان میں وفات ہو چکا ہے

دہ غم خبر!انا اللہ وانا الیہ راجعون,کارودرہ باغ منجلہ سے تعلق رکھنے والا فضل صادق خان ولد مرحوم اسماعیل خان بقضائےالہی ا...
04/08/2023

دہ غم خبر!
انا اللہ وانا الیہ راجعون,
کارودرہ باغ منجلہ سے تعلق رکھنے والا فضل صادق خان ولد مرحوم اسماعیل خان بقضائےالہی انتقال کرگئےہے۔مرحوم گل زیب اسماعیل کا بڑا بھائی تھا۔یادرہےکہ مرحوم سعودی عرب میں رزق حلال کی تلاش میں محنت مزدوری کرتا تھا۔مرحوم کو آج اپنی گاوں کو لایاجائےگا۔جس کا نمازجنازہ آبائی گاؤں منجلہ باغ بمورخہ 5آگست بروزہفتہ بوقت صبح10:00 ادا کی جائے گی. اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین.. 🤲🤲🤲🤲

(پوسٹ بنام سکائی لینڈ)۔۔ایک نوجوان کا مشران کے نام پیغام ۔۔۔۔سکائی لینڈ ایک جنت جیسی خوبصورت جگہ ہے اور قدرتی وسائل سے م...
20/06/2023

(پوسٹ بنام سکائی لینڈ)۔۔ایک نوجوان کا مشران کے نام پیغام ۔۔۔۔
سکائی لینڈ ایک جنت جیسی خوبصورت جگہ ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے. جو کہ ظلع دیر بالا میں واقع ہے اخگرام کارو درہ اور واڑی نھاگدرہ کے بازار سے دو سے ڈھائی گھنٹے تک کے سفر کے بعد اس وادی تک پہنچ سکتے ہیں. یہ تقریباً سطح سمندر سے 10300 فٹ کی بلندی پر واقع ہے.
تو معززین عیدالاضحیٰ انے والی ہے. مشران کارو درہ اور نھاگدرہ سے میرا عاجزانہ درخواست ہے کہ ہم دیر کے لوگ امن پسند اور مہمان نوازی کے نام سے پکارے جاتے ہے اور درحقیقت دیر کی سرزمین پرامن اور مہمان نوازی کی سرزمین ہیں تاریخ گواہ ہے کے ایسی جنگوں کی نہ تو کوئی اہمیت اور نہ کچھ فائدہ ہو تا ہے. اور نہ ہوسکتا ہے. تو براہ کرم اس مسئلے کو قانون، فیصلے مشران جرگہ کے زیر اہتمام حل کرنے کی کوشش کریں اور اسلحے کی اور بربریت کی استعمال ایسی قوموں کے درمیان نہیں ہو سکتی جو ایک کلمے اور نعرے کے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں ہم ہر صورت میں امن چاہتے ہیں
جو ہمارے مہمان اس خطہ جنت جیسی جگہ کو سیاحت کرنے کے لئے آتے ہیں تو ان کو اپنے روایات اور خصوصیات کے بنیاد پر عزت دیں ان کی مہمان نوازی کے لیے ہر لمحے میں کھڑے رہوں
اس پوسٹ کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں اپنے معاشرے اور علاقے کی بہتری کے لئے اگر اس پوسٹ میں کوئی غلطی ہو یا میری وجہ سے اس سچ کے بنیاد پر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو بندہ عاجز دل تحت سے معافی مانگ لیتی ہیں (شکریہ)
: عظمت خدے بخلے 🥀

18/04/2023

،شنکاڑی، برغولے

18/04/2023

بانڈگی

18/04/2023

بارش ☔ کے بعد نشانی، شیدیال، بانڈگی کے خوبصورت مناظر

18/04/2023

ماشاءاللہ
بارش ☔ کے بعد

اسلامی فلاحی ریاست کی یہ ایک اہم ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہری کو روزگار فراہم کرے لیکن یہاں روزگار تو دور کی بات ہے جان ک...
02/03/2023

اسلامی فلاحی ریاست کی یہ ایک اہم ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہری کو روزگار فراہم کرے لیکن یہاں روزگار تو دور کی بات ہے جان کی تحفظ بھی ہمارا حق نہیں بنتا

01/08/2022

کارو درہ

27/07/2022

ماشاءاللہ کارو درہ میں ایک مرتبہ پھر باران رحمت شروع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karro Darra District Upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share