Saad Khan Club

Saad Khan Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Khan Club, Sheikhupura.

13/04/2022
21/10/2020

Saniha Motorway
سانحہ موٹروے

""موٹر وے سانحہ""... آخر یہ ماجرا کیا ھے!!

آئندہ چند ہفتوں میں

FATF کا اجلاس فرانس میں ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔ اب آگے چلتے ہیں""

خاتون نے اپنا نام ، موبائل نمبر اور ایڈریس بھی غلط دیا اب روپوش ھےاور اب واپس فرانس کی اچانک تیاری.... یہ سب چکر کیا ھے..؟؟؟؟

موٹر وے والی خاتون کا واٹس ایپ نمبر سے مریم نواز کے واٹس ایپ نمبر استعمال ہو رہا تھا۔۔"؟؟؟

""پہلا تحقیقاتی انکشاف۔"""

موٹروے واقعے میں جو "ذیادتی" کا شکار خاتون ہیں انکے متعلق بتایا گیا کہ جی خاتون فرانس سے آئی تھی اور پھر تب سے منظر سے غائب ہے۔ عورت کو فرانس کی نیشنل ظاہر کرنے کے پیچھے وجوہات ہیں کہ ایک تو وہاں ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے اجلاس ہونے جا رہا ہے۔ وہاں پاکستان کو خواتین کے لیے غیرمحفوظ قرار دینا اور ساتھ ساتھ اسلامی ممالک میں ایسے واقعات کے نام سے اسلامو فوبیا کو تقویت دینا۔۔۔۔

فرانس سے آئی ہوئی خاتون کو نہ تو کسی نے دیکھا، نہ ہی اُسکی کوئی فوٹیج، نہ ہی کوئی شناختی کارڈ۔ مزید یہ کہ نام غلط، موبائل نمبر غلط، گھر کا پتہ غلط. اب اگر وہ آرام سے سارا کھیل کھیلنے کے بعد فرانس چلی بھی گئی ہو تو ساری زندگی ڈھونڈتے رہیں کسی کو کیا علم وہ خاتون کون تھی کیسی دیکھتی تھی، جب کوئی جانتا ہی نہیں تو یہ ڈرامہ لمبا چلے گا اور لٹکا رہے گا۔ ایک تیر میں دو شکار ہو جائیں گے۔۔

مکمل طور پر پہلے سے طے شدہ تھا اور ساری سازش صرف CCPOLahore کے خلاف تھی۔ یہ سارا واقعہ کیا تھا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا،؟؟ اسکی تفصیل درج ذیل ہے۔۔۔۔

"""ایک عورت بمطابق FIR رات کے آندھیرے 12:30 بجے گھر سے اپنے 3 کمسن بچوں کے ہمراہ نکلتی ہے۔ ساتھ اپنے اک پرس رکھتی ہے جس میں مدعی کے مطابق 1 لاکھ کیش، 2 کڑے اور 1 بریسلیٹ ، 3 ATM کارڈ موجود ہوتے ہیں۔"""

سب سے پہلا سوال یہ کہ اگر مجھے اسلام آباد تک سفر کرنا ہے۔۔۔ اور میں یہ جانتا بھی ہوں کہ میں نے بذریعہ موٹروے جانا ہے جس پر پٹرول پمپ موجود نہیں یا شہر کے قریب جا کر ہے تو کیا میں اس قدر بے وقوفی کروں گا کہ میں پیٹرول ہی نہ بھرواوں۔, حالانکہ پیٹرول کا علم تو کار میں بیٹھے بیٹھے پتہ لگ جاتا ہے۔ کیا اس عورت کو اتنا بھی پتہ نہ چلا؟؟؟

دوسرا سوال یہ کہ ایسی کیا مجبوری تھی کہ آپ کو رات 12:30 گھر سے نکلنا پڑا اور آپ نے صبح کا انتظار بھی کرنا گوارہ نہ کیا۔؟؟؟

تیسرا سوال یہ کہ جب ان کا پیٹرول ختم ہوا تو انہوں نے خاوند کو فون کیا اور پھر پولیس والوں کو فون کیا۔ یہ کیسے ممکن ہوا کہ آپ اپنی لوکیشن پولیس والوں کو دیتی ہو اور پولیس سے پہلے وہاں مجرمان پہنچ جاتے ہیں۔؟؟؟ چوتھا سوال یہ کہ مجرموں کو گھنے آندھیرے اور اتنی بڑی موٹروے پر کیسے معلوم ہوا کہ ایک عورت کی فلاں جگہ پر گاڑی خراب ہے اور اس میں عورت بچوں کے ہمراہ ہے اور مرد بھی نہیں ہے حالانکہ یہ مجرمان کسی گاڑی میں بھی نہیں آئے؟؟؟

(ایف آئی آر کی کاپی کمینٹ میں) جسکے مطابق شوہر اپنے دوست کے ہمراہ بیوی کیلئے روانہ ہوا اور جائے وقوعہ پر پہنچا اور بیوی کو جنگل سے آتے پایا۔۔۔کیسے؟؟؟؟

سوال یہ کہ عورت کے پاس تو سب سے پہلے ڈولفن پولیس والے پہنچے تھے جن کے مطابق عورت اپنے بچوں کے ہمراہ جنگل میں لیٹی پائی گئی۔؟

FIR مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ جس مدعی نے

درج کروائی اس نے اپنا ایڈریس اور فون نمبر بھی دیا جو کہ بعد میں دونوں جعلی نکلے۔۔۔ وہ کیوں؟؟؟

اک مرد کی بیوی کی بے حرمتی ہوئی اور وہ اپنی اہم معلومات ہی جعلی دے رہا ہے وہ کیوں۔۔؟؟

اس پورے واقعہ میں پولیس کیسے ذمہ دار ہوئی؟؟ اگر نہیں ذمہ دار تو پھر صرف ن لیگی اور کرپٹ صحافی ٹولہ صرف اور صرف CCPOLahore کا استعفیٰ ہی کیوں مانگ رہے ہیں۔؟؟؟ اور وہ اس میں کیسے مجرم ہوئے۔۔؟؟

کیا انہیں بنیادی سوالات اٹھانا ہی مجرم کر گیا؟؟؟

آئیے جانتے ہیں کیوں۔۔۔۔۔ جناب عالی CCPOLahore وہ شخص ہیں جو اپنی ایمانداری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اس شخص نے 2 ایسے کام کیے جس کے بعد یہ سارا گھناونا کھیل شروع ہوا۔

پہلا یہ کہ انھوں نے کلثوم نواز کے بھانجے پر ہاتھ ڈالا۔""

دوسرا اس صاحب کا سب سے بڑا قصور یہ تھا کہ انہوں نے پولیس میں کورٹ مارشل کا قانون لانا چاہا۔ اگر یہ قانون آ جاتا تو ن لیگ کے لگائے تمام کرپٹ افسران کا کورٹ مارشل ہو جاتا اور یوں صرف 2 سال میں پولیس کا ادارہ گندگی سے پاک ہو جاتا۔ لیکن یہ کیسے منظور ہو سکتا ہے ن لیگ کو پھر یہ کھیل شروع ہوا جس میں ٹارگٹ صرف و صرف CCPOLahore تھے۔

اب ایک اک اور ثبوت۔۔۔۔ اس واقعہ سے پہلے کیپٹن صفدر اور CCPOLahore کے مابین لڑائی ہوئی جس میں کیپٹن صفدر نے سی سی پی او کو دھمکیاں دیں لیکن سی سی پی او نے اک نہ سنی۔ پھر یہ واقعہ ہوا۔۔۔۔صرف جزبات سے نہیں دماغ سے کام لیں یہ بہت بڑا گورکھ دھندہ لگ رہا ہے وطنِ عزیز کے خلاف۔""

"جو نظر آ رہا ہے...ویسا ہے نہیں""

SAM KHAN
VISIT PROFILE

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Khan Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saad Khan Club:

Share