پروازِ عقاب

پروازِ عقاب جمعیت کی دعوت جمعیت کاپِیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

14/04/2026

#مولانا

29/12/2025

#علماءدیوبند

09/09/2024

دے کے دعوت گولڈن پگڑی والے نے

12/02/2024

سلطان نورالدین زنگی رح نے جن دو یہودیوں کا سرقلم کیاتھا وہ بھی تسبیح ھاتھ میں لیکرننگے پاؤں مدینےمیں گھومتے تھے لیکن ان کے عزائم بہت خطر ناک تھے

09/02/2024

الحمد اللہ میں اپنی سیاسی نظریے پر مطمئن ہوں✌🏻
اور نظریہ کبھی بھی ہار اور جیت کی محتاج نہیں ہوتی👊✌🏻
🔥قائد ہمارا مولانا🔥

01/02/2024

لاڈلے کے ساتھ ہی لاڈلی کا بھی ظہور۔۔۔ بشری بی بی کو کرپشن پر 14 سال قید ہوئی ہے اور نظام کے لاڈلوں کیلئے اڈیالہ جیل نہیں، بلکہ 300 کنال کے آرام و آسائش والے محل بَنِّی گالہ کو سب جیل قرار دیا ہے۔ واہ بھئی واہ۔۔! اور سونے پر سہاگہ؛ یہ درخواست خود عمران خان اور بشری بی بی نے حکومت سے کی، کہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں قید نہ کیا جائے بلکہ گھر میں نظربند رکھا جائے۔۔۔ واہ بھئی واہ۔۔! اربوں کھربوں کی چوری کرو، سزا پاؤ، مجرم ہو، مگر گھر میں رہ کر بھرپور آسائش کیساتھ “جیل” انجوائے کرو۔۔ ٹی وی دیکھو، مزےدار کھانے کھاؤ، سردی گرمی سے محفوظ رہو، آرام دہ کمروں میں دن رات گزارو، اور قوم کو بےوقوف بناؤ۔۔ مجھے ہمدردی اور افسوس عمر رسیدہ اور مریض خاتون یاسمین راشد کے حوالے سے ہے جو عمر کے اس حصے میں بھی عمران خان/بشری بی بی کیوجہ سے جیل کی کوٹھڑی میں سختی کاٹ رہی ہیں مگر بشری بی بی کیلئے آرام دہ گھر والی جیل۔۔ ہمدردی اور افسوس عالیہ حمزہ، صنم جاوید، خدیجہ شاہ کے لیے بھی۔۔ یہ خواتین پھر کیوں جیلوں میں سڑ رہی ہیں۔۔؟؟ اس لیے کہ بشری بی بی اشرافیہ میں سے ہیں؟ لیڈر کی بیوی ہیں؟؟ پارٹی کے اندر ہی ایک نہیں دو پاکستان۔۔! امیر لیڈر اور متوسط کارکن کیلئے الگ الگ نظام۔۔!!

جیل تو بےنظیر بھٹو نے بھی کاٹی، فریال تالپور جیل میں رہیں؛ دیگر خواتین سیاستدان بھی جیل کاٹتی رہیں وہ بھی جھوٹے الزامات پر۔۔۔ مگر بشری بی بی کیلئے یہ خصوصی لاڈلی رعایت کیوں۔۔؟؟؟

31/01/2024

توشہ ریفرنس کیس کا فیصلہ

بانی چیئرمین پی ٹی ائی اور بشرا بی بی کو 14 14 سال قید کی سزا کا حکم
ملزمان کو کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال کے لیے نائل کر دیا گیا
دونوں ملزمان کو 787 ملین جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا

Address

Shangla
CHAKESARGUNANEAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پروازِ عقاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category