پنجاب شکرگڑھ ᴘᴜɴᴊᴀʙ sʜᴀᴋᴀʀɢᴀʀʜ

پنجاب شکرگڑھ ᴘᴜɴᴊᴀʙ sʜᴀᴋᴀʀɢᴀʀʜ راوی ، سندھ، ستلج تے چناب ہونا چاہی دا اے دنیا دے ہر کونے وچ اک پنجاب ہونا چاہی دا اے

28/10/2025

سول سول اے باقی سب مخول اے تاریخ (25/10/2025)

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ

04/09/2025

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

میں اپنا کرائے کا گھر بیچنا چاھتی ہوںلیکن مالک مکان نہیں مان رہا😭😭🤣😭😭 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
04/09/2025

میں اپنا کرائے کا گھر بیچنا چاھتی ہوں
لیکن مالک مکان نہیں مان رہا
😭😭🤣😭😭
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

جسمانی تھکاوٹ کا علاجاگر آپ بھی تھکاوٹ، جسم درد کمر درد جوڑوں کے درد کمزوری اور خون کی کمی سےپریشان ہیں،۔ ہر وقت لیٹے رہ...
03/09/2025

جسمانی تھکاوٹ کا علاج
اگر آپ بھی تھکاوٹ، جسم درد کمر درد جوڑوں کے درد کمزوری اور خون کی کمی سےپریشان ہیں،۔ ہر وقت لیٹے رہنے کو دل کرتا ہے، اور ادویات کھا کھا کر پریشان ہوچکے ہیں تو ایسے افراد صبح ناشتے میں ساگو دانہ کی کھیر ضرور کھائیں اور ساری پریشانیوں کو بھول جائیں ساگودانہ کھانے سے نہ صرف جسم کے درد اور نہ صرف کمزوری میں افاقہ ہو گا۔ بلکہ خون کی کمی بھی دور ہو گی۔
ساگودانہ کی کھیر بنانے کا طریقہ:-
ایک پین میں تین کپ دودھ ڈال کر پکائیں جب دودھ ابل جائے تو اس میں تین چمچ ساگو دانہ ایک سے دو گھنٹے بھیگا ہوا دودھ میں شامل کرلیں اور اس آمیزے کو پندرہ سے بیس منٹ تک پکنے دیں اور چمچ ہلاتے رہیں تا کہ اس کی کھیر گاڑھی ہوجائے اور برتن کے پیندے میں بھی نہ لگے پھر اس میں ایک چمچ چینی شامل کر کے اس میں تین سے چار سبز الائچیوں کا پاؤڈر بھی شامل کرلیں۔
اور اچھی طرح سے مکس کرلیں آخر میں بادام کشمش اور خشک میوہ جات بھی شامل کرلیں ، اچھی طرح مکس ہونے پر اور گاڑھا ہونے پر اسے اتار لیں ۔ ساگودانہ کی مزیدار کھیر تیار ہے خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں ۔۔قوت مدافعت میں اضافہ کرے گی ۔اور جنسی مسائل سے بھی نجات دے گی ۔
اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

03/09/2025

یاالله جنکے رزق تنگ ہیں
انہیں اپنے خزانوں میں سے برکت والا رزق عطاء فرما. امین🤲❤

03/09/2025

بہت خوب کاش اس کی فکر کے ساتھ ہمارے پاکستانی ڈاکٹر بھی اپنے پیشنٹس کا خیال رکھنے لگ جائیں تو ان سرکاری ہسپتالوں میں اس طرح بچے ضائع نہ ہوں جس طرح اج کل ہوتے ہوئے نظر ا رہا ہے، ゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/09/2025

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے😭

Address

Shakargarr
BURADHALA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنجاب شکرگڑھ ᴘᴜɴᴊᴀʙ sʜᴀᴋᴀʀɢᴀʀʜ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share