Ghamkol Shareef Kohat

Ghamkol Shareef Kohat اگر آپ مرشد کی روحانی باتیں، اور کلمات سننا چاہتے ہیں تو 👇 نیچے دیے گئے Like بٹن پر کلک کریں.شکریہ

اولیاء اللّٰہ اور مقربینِ الہی اس دنیا سے جدا نہیں ہوتے۔ تا وقت یہ کہ ان کے پاس ریحانِ جنت نہیں لایا جاتا۔ جس کی خوشبو س...
20/05/2026

اولیاء اللّٰہ اور مقربینِ الہی اس دنیا سے جدا نہیں ہوتے۔ تا وقت یہ کہ ان کے پاس ریحانِ جنت نہیں لایا جاتا۔ جس کی خوشبو سے معطر ہو کر ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف
انتقال فرماتے ہیں
3 ذوالحجہ یوم وصال مبارک
خواجہ خواجگان غوثِ یزداں امام الذاکرین حضرت خواجہ
زندہ پیر صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ
اللّٰه ھُو اللّٰه ھُو
The friends of Allah SWT (the Awliya) and those close to the Divine do not merely depart from this world; they do not leave until the "Fragrance of Paradise" (Rayhan-e-Jannat) is brought to them. Scented by this heavenly perfume, they simply migrate from one home to another.

ALLAH HOO ALLAH HOO

20/05/2026

3 ذی الحجہ یوم وصال انتخاب رسول ﷺ حضور امام زکراین تاجدار ولایتِ غوث زماں حضرت خواجہ سخی زندہ پیر سرکار رحمۃاللّٰہ علیہ

07/01/2026

✨🤲 فقیر ہوں، مگر 👑 بادشاہوں سے امیر ہوں، کیوں کہ 💎 خزانہ میرے پاس مصطفیٰ ﷺ 🌹 کی نسبت کی صورت ہے۔

شہزادہ گھمکول شریف پیر انعام اللہ شاہ صاحب❤️
07/01/2026

شہزادہ گھمکول شریف پیر انعام اللہ شاہ صاحب❤️

💐حضور قبلۂ عالم رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ نے فرمایا.💐قناعت یہ ہے کہ جو کچھ موجود ہے اس پر ہی کفایت کی جائے ،💐ذیادہ  کی طل...
28/10/2025

💐حضور قبلۂ عالم رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ نے فرمایا.

💐قناعت یہ ہے کہ جو کچھ موجود ہے اس پر ہی کفایت کی جائے ،

💐ذیادہ کی طلب نہ کی جائے

💐اکتفاء بر روزی ہر روزہ کن

💐ترک دنیا گیر تا سلطان شوی

💐در نہ داری از خدا در یوزہ کن

💐ورنہ ہمچو چرخ سر گرداں شوی

💐حوالہ! کنز العرفان صفحہ نمبر 147

💐مصنف: صوفی رب نواز صاحب رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ

  صاحب رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ کی زندہ کرامت تھی جو ظہور صاحب پتھر دلوں کو بھی اپنی آواز سے نرم کرگئے.آج خلیفہ الحاج ظہ...
27/10/2025

صاحب رحمتہ اللّٰه تعالٰی علیہ
کی زندہ کرامت تھی
جو ظہور صاحب پتھر دلوں کو بھی
اپنی آواز سے نرم کرگئے.

آج خلیفہ الحاج ظہوراحمد صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ
کو ہم سے بچھڑے تین سال ہوگئے ہیں.
رب کریم اُن کے درجات بلند فرمائے.

آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سیّدالانبیاءوالمرسلین ﷺ . •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارک وسلّم

یومِ وصال 27 اکتوبر 2011پیر معصوم شاہ المعروف جانی جی سرکار رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ  یومِ وصال 27 اکتوبر 2021 خلیفہ ظہور...
27/10/2025

یومِ وصال 27 اکتوبر 2011

پیر معصوم شاہ المعروف جانی جی سرکار رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ

یومِ وصال 27 اکتوبر 2021

خلیفہ ظہور احمد صاحب نقشبندی رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ

اللّٰہ کریم جانی جی سرکار رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ کی تربت پاک پہ کروڑہاں رحمتوں کا نزول فرمائے ، آپکے صدقے خلیفہ ظہور احمد نقشبندی صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ کے درجات بلند فرمائے اور اِن پاک ہستیوں کا صدقہ ہمیں بھی اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے.

آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سیّدالانبیاءوالمرسلین ﷺ . •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارک وسلّم*

18/10/2025

سب پیر بھائی دعا فرمائیں پیر جی سرکار کے صدقے میری ہر پریشانی ختم ھو جائے

Address

Shahkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghamkol Shareef Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category