Shabqadar Journalist

Shabqadar Journalist سوشل میڈیا پر دوکان کالج سکول شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
03009604640
03029046940

15/08/2026

کیا پاکستان اس طریقے سے آذاد ہوا تھا جو آج کل کے نوجوان 14 اگست کو اس طرح مناتے ہے

15/08/2026

افتخار خان صدر جیولری مینا بازار 14 اگست کے حوالے سے تقریب سے خطاب

14/08/2026

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھے اس سے پہلے کہ دیر ھو جائے۔
آپکے دوست آپکے اپنے
سٹی ٹریفک پولیس پشاور

14/08/2026

شبقدر میں حیدر خان ولد قربان علی خان کے حجرہ میں جرگہ کے دوران فائرنگ
فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں بہادر علی ۔ عدنان ۔ توفیق اور اعجاز شامل ہے

14/08/2026

ظلم کی انتہاہ ٹریفک پولیس کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے باؤلا پن
تحقیقات کے مطابق DSp سرکل ٹریفک اہلکاروں کو لوگوں کو جرمانہ کرنے کا ٹارگٹ دیتا ہے اور پورا نہ کرنے پر ڈبل ڈیوثی کی سزا دیتا ہے جسکی وجہ سے ٹریفک اہلکار اپنی چالانوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے غریب عوام پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہیں
بے روزگاری کے اس ماحول میں ٹریفک اہلکاروں کی تنگ کرنا معمول کا حصہ بن چکا ہے صوبائی گورنمنٹ ان طریقوں سے پیسے بٹور کر اخراجات پوری کر رہی ہے

14/08/2026
13/08/2026

79ویں یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر پیغام

پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے۔ یومِ آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اتحاد، دیانت داری اور محنت کو اپنا شعار بنانا ہوگا۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!

کامران خان حلیمزئی کی طرف سے تمام اہل وطن کو 14 اگست مبارک ہو

13/08/2026

شہریار پختونیار کا عوامی نیشنل پارٹی سے استعفی
شبقدر کرکنی میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہریار خان کرکنی نے ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں کاروان ختم نبوت میں سید معصوم شاہ با چہ کے ساتھ شمولیت کا اعلان کیاہے ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں اپنی سیاسی و سماجی خدمات ختم نبوت کے جھنڈے تلے ادا کرینگے ۔۔

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Journalist:

Shortcuts

Share

Category