Mi photography and videos

Mi photography and videos پیج پہ آ ہی گۓ ہو تو Liked اور Follow بھی کر لو۔
"📌 مزے، معلومات اور انٹرٹینمنٹ کا مرکز 🎯
❤️ لائک کرو | 🔔 فالو کرو | 💬 جڑے رہو"

14/08/2026

live broadcast

14/08/2026
13/08/2026

جب سائے قد سے بڑھ جائیں
اور باتیں اوقات سے بڑھ جائیں
تو سمجھ جاؤ سورج غروب ہونے والا ہے 🌅
#حقیقت

12/08/2026

موت سے بڑھ کر بھی ایک سزا ہوتی ہے
اکیلے بیٹھ کر اپنے گزرے ہوئے وقت کو یاد کرنا 💔

#تنہائی

10/08/2026

نیک نہیں ہو۔ڈاکٹر اسرار احمد
#اسراراحمد

31/07/2026

بیٹی اللہ کی رحمت ہے، باپ کا فخر ہے 👨‍👧💖
بیٹیاں جہاں ہنستی ہیں وہاں گھر جنت بن جاتا ہے 🥰

29/07/2026

محنت میں کوئی عیب نہیں، ہمت بڑی چیز ہے 💪
سلام ہے اس جذبے کو ❤️
:

28/07/2026

ہمیں اپنی اور دوسروں کی جان بچانے کے لیے کبھی کبھی دوسروں کا بوجھ بھی اٹھانا پڑتا ہے 💪❤️
اصل انسانیت یہی ہے کہ مشکل وقت میں کسی کا سہارا بن جاؤ 🤲
:
#انسانیت #احساس

5 سال، 5 ماہ، 7 دن پہلے کی یادیں ❤️📸وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے، پتہ ہی نہیں چلتا ⏳تب چھوٹے سے تھے، آج ماشاءاللہ بڑے ہو گئ...
26/07/2026

5 سال، 5 ماہ، 7 دن پہلے کی یادیں ❤️📸
وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے، پتہ ہی نہیں چلتا ⏳

تب چھوٹے سے تھے، آج ماشاءاللہ بڑے ہو گئے ہیں 🥰
اللہ سب کے بچوں کو سلامت رکھے 🤲✨

یادیں ہی تو ہیں جو ہمیشہ دل میں رہتی ہیں 💖

26/07/2026

رشتے بات نہ کرنے سے کمزور ہوتے ہیں، لڑائی سے نہیں 💔
روزانہ 5 منٹ کی بات بھی رشتے کو سالوں تک مضبوط رکھتی ہے ✨

خاموشی رشتوں کو کھا جاتی ہے، بات چیت انہیں زندہ رکھتی ہے 🗣️❤️
#رشتہ #محبت #رابطہ #دوستی #پیار

Address

Kot Miana
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mi photography and videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share