Sargodha Vibes

Sargodha Vibes Exploring Beautiful City Sargodha
Use:
(1)

سرگودھا فاطمہ جناح روڈ کو دو رویہ کیا جائے۔ مطالبہ ٹرسٹ پلازہ تا پرانا پل اس روڈ پر ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہے
23/10/2026

سرگودھا فاطمہ جناح روڈ کو دو رویہ کیا جائے۔ مطالبہ
ٹرسٹ پلازہ تا پرانا پل اس روڈ پر ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہے

سرگودھا الحمدللہ! 🌿سرگودھا۔ سالم میں (SIUT) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کی تعمیر کا کام شروع ہو...
23/10/2026

سرگودھا الحمدللہ! 🌿

سرگودھا۔ سالم میں (SIUT) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔

ہسپتال کی تکمیل سے سرگودھا، خوشاب، منڈی بہاؤالدین اور چنیوٹ کے شہریوں کو صحت کی سہولیات میسر آئیں گی۔

سرگودھا شہر کی اہم شاہراؤں پر ٹریفک کی صورتِحال🚦
23/10/2026

سرگودھا شہر کی اہم شاہراؤں پر ٹریفک کی صورتِحال🚦

22/10/2026

کیا سرگودھا شہر میں بھی گرین بس شروع ہونی چاہیے؟

کیا آپ جانتے ہیں یہ کونسی جگہ ہے ۔۔۔؟
22/10/2026

کیا آپ جانتے ہیں یہ کونسی جگہ ہے ۔۔۔؟

سرگودھا سے لاہور میانوالی ایکسپریس شیڈول، کرایہ
22/10/2026

سرگودھا سے لاہور میانوالی ایکسپریس شیڈول، کرایہ

21/10/2026

سرگودھا آخرکار لاری اڈہ روڈ پر اسٹریٹ لائٹس لگ گئیں

دبنگ آفیسر سعید اختر ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا تعینات
21/10/2026

دبنگ آفیسر سعید اختر ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا تعینات

سرگودھا چڑیا گھر کا منصوبہ گزشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار ہے، اس منصوبہ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ مطالبہ
21/10/2026

سرگودھا چڑیا گھر کا منصوبہ گزشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار ہے، اس منصوبہ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ مطالبہ

Address

University Road
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share