K7 News

K7 News It takes a lot of pain to achieve success, keep trying, success is waiting for you

15/05/2026

انمول پنکا پکڑا گیا پنکی کے بعد 🤔
#پنکی

15/05/2026
15/05/2026

اصل جیت کیا ہے بتا دیا

15/05/2026

سرگودھا کا ہیلتھ آفیسر محمد رفیق پچاس لاکھ رشوت کے ساتھ اینٹی کرپشن کے ہتھے چڑھ گیا
#سرگودھا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک منفرد پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت عام شہری فیس ادا کرکے جیل میں وقت گزار سکیں گے۔بھا...
14/05/2026

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک منفرد پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت عام شہری فیس ادا کرکے جیل میں وقت گزار سکیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں واقع چنچل گوڑا سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے ایسے افراد کے لیے یہ دلچسپ اقدام کیا ہے جو کبھی جیل نہیں گئے لیکن جیل کی زندگی کے بارے میں تجسس رکھتے ہیں۔
جیل حکام کے مطابق 24 گھنٹے جیل میں گزارنے کے خواہش مند افراد کو 2000 بھارتی روپے جبکہ 12 گھنٹے کے لیے ایک ہزار روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس دوران شرکاء کو قیدیوں جیسی روزمرہ زندگی کا تجربہ فراہم کیا جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد خصوصاً نوجوانوں میں قانون، نظم و ضبط اور جیل کے نظام سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ وہ عملی طور پر اس ماحول کو سمجھ سکیں۔
Disclaimer:
This content is shared for informational purposes only.

20/04/2026


ایڈوکیٹ رانا عابد علی راجپوت ختم نبوت
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کامیاب وکیل ہیں

کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ رانا عابد علی راجپوت
خوشگوار موڈ میں
#ختم-نبوت

Address

Sargodha

Telephone

+923002786969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K7 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K7 News:

Share