08/03/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😔
دل انتہائی غمگین ہے اور الفاظ ساتھ نہیں دے رہے۔۔۔
ہمارے پیارے دوست مہر ابوبکر ان کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے یہ حادثہ ان کے گھر، والوں کے لیے ایک ناقابلِ برداشت صدمہ ہے۔۔
ہم سب ان کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، قبر کو جنت کا باغ بنائے، اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللّٰه پاک ان کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین