Asim Sargodhay Aala

Website Contact the business

Asim Sargodhay Aala Youtube Channel •Asim Sargodhay Aala
چینل کو فالو اور سبسکرائب لازمی کر دیں۔شکریہ 🥰

(1)

24/10/2026

*مقررہ مدت گزرنے کے باوجود اڈے شہر ںسے باہر منتقل نہ کرنے پر انتظامیہ کا ایکشن*

*سرگودھا یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈائیوو ٹرمینل، فیصل موورز، زیشان ٹریولز، نیو خان اڈہ کو سیل کر دیا گیا*

21/10/2026
یہ ہے وہ ملزم جس نے کل رائل آرچرڈ میں 13 سال کے یتیم لڑکے کو نیچے دیا محلے والوں کی جرات کو سلام ہے جنہوں نے اسے پکڑا او...
20/10/2026

یہ ہے وہ ملزم جس نے کل رائل آرچرڈ میں 13 سال کے یتیم لڑکے کو نیچے دیا محلے والوں کی جرات کو سلام ہے جنہوں نے اسے پکڑا اور ایف آئ آر کروانے بھی تھانے گۓ

تحصیل کوٹ مومن اور سرگودھا ڈویژن کے تمام دوستوں کے نام! ❤️آپ کا تعلق کس گاؤں سے ہے؟ 🏡👇 کمنٹس میں اپنے گاؤں کا نام ضرور ل...
20/10/2026

تحصیل کوٹ مومن اور سرگودھا ڈویژن کے تمام دوستوں کے نام! ❤️
آپ کا تعلق کس گاؤں سے ہے؟ 🏡
👇 کمنٹس میں اپنے گاؤں کا نام ضرور لکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں، تاکہ پتا چلے ہمارے علاقے کے کون کون سے گاؤں کے لوگ اس پیج سے جڑے ہوئے ہیں۔
آپ کا گاؤں، آپ کی پہچان! 🇵🇰
#اپناگاؤں #سرگودھا ڈویژن

🚨یہ فرق ہے انڈیا اور پاکستان میں🚨 ہوتی ہے ایمانداری! 🇵🇰👏پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ابھی پہلا ہی اوور شروع ہوا ہے، ل...
18/10/2026

🚨یہ فرق ہے انڈیا اور پاکستان میں🚨 ہوتی ہے ایمانداری! 🇵🇰👏

پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ابھی پہلا ہی اوور شروع ہوا ہے، لیکن باہر بیٹھ کر بلّوں کو چیک کیا جا رہا ہے کہ کہیں ان میں ربڑ تو نہیں لگا ہوا۔ 👏🔥

یہ ہے کرکٹ کے اصولوں کی پابندی! ایک طرف یہ احتیاط اور ایمانداری، اور دوسری طرف آئی پی ایل میں بلّوں کی جانچ پڑتال کے نظام پر بھی سوالات👍🏻 اٹھتے ہیں۔ کرکٹ میں سب کے لیے ایک جیسے اصول ہونے چاہییں، چاہے پاکستان ہو یا بھارت!

لو جی ..لندن پولیس نے اسے گرفتار کر لیا یہ شوخا اپنے آپ کو لندن کا چودھری سمجھ رہا تھا ... غزہ میں نسل کشی کو سپورٹ کرتے...
17/10/2026

لو جی ..لندن پولیس نے اسے گرفتار کر لیا
یہ شوخا اپنے آپ کو لندن کا چودھری سمجھ رہا تھا ... غزہ میں نسل کشی کو سپورٹ کرتے ویڈیو ڈالنے کے بعد جب لوگوں نے اسکا ریسٹورنٹ بائیکاٹ کے بعد بلکل بند کردیا تو یہ ریسٹورنٹ کے باہر کھڑا ہو کر پاکستانیوں کو گالیاں دے رہا تھا کے انکی وجھہ سے ایسا ہوا ہے اور لوگوں نے گوگل پر برے ریویو دے دے کر مجھے اجاڑ دیا ...

دو چار پاکستانیوں نے اسے واپس گالیاں دی تو اس بددماغ نے فون پر پولیس بلا لی ..پولیس کے آنے تک اندر سے چھری نکال لایا اور پاکستانی لڑکوں کی طرف لہرانے لگا ...پولیس نے آتے ہی اسے دھر لیا اور سوکھے چودھری کو ہتھکڑی لگا دی

ریسٹورنٹ تو بند کروا ہی لیا اب خود بھی اندر بند ہوگیا ہے ...لندن میں ویکینڈ پر ضمانت بھی نہیں ہوتی اب جیل میں بیٹھ کر گوگل ریویوز ہی پڑھے گا .سوشل میڈیا پر جھوٹ بول رہا تھا کہ پاکستانیوں نے مجھے حلال فوڈ بیچنے کا کہا اور میں نے انکار کیا تو میرے خلاف ہو گئے . حالانکہ نسل کشی کی حمایت میں اسکی اپنی ویڈیو ابھی بھی موجود ہے .

گرفتاری کے بعد پولیس والوں کو کہتا
"آؤ اندر بیٹھ کر بات کرتے ہیں "
جیسے وہ اسکی پھوپی کے بیٹے ہیں
یہ ہوتا اڑتے تیر لینے کا انجام

Asim Sargodhay Aala

14/10/2026

اپنا ادھار واپس لینے کا ایسا انمول طریقہ بتائیں جس سے تعلقات خراب نہ ہوں اور وہ خوشی سے واپس کردیں۔ 🤔

13/10/2026

ایک صاحب فرماتے ہیں کہ کل میں اپنی بھابھی سے بات کر رہا تھا تو میں نے ویسے ہی بھابھی سے پوچھا:
بھابھی میرے پاس ایک راز ہے اگر میں آپکو بتاؤں تو کیا آپ اسے راز رکھو گی؟
بھابھی نے کہا:
بے شک، میرے بھائی بتاؤ، تو میں نے ان سے کہا: ترکی کی ایک لڑکی ہے جس سے میں محبت کرتا ہوں اور وہ مجھ سے
محبت کرتی ہے، اور ہم شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، لیکن براہ کرم بھابھی آپ کسی کو مت بتانا
بھابھی نے کہا:
تسلی رکھو بھائی اور ایسا سوچو کہ تمہارا راز زمین میں دفن ہوگیا ہے
میں صبح کو جب ناشتے کے لیے بیٹھا ، میرے بھائی نے مجھے دیکھا، مسکرائے، اور مجھ سے کہا:

صبح بخیر، ارطغرل

13/10/2026

*السلام علیکم دن کا آغاز ددود شریف سے کرتے ہیں*

*ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ لیں🌺*

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*جزاک اللہ* ❤️

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Sargodhay Aala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asim Sargodhay Aala:

Shortcuts

Share