Zűbair Ali Jåffri

Zűbair Ali Jåffri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zűbair Ali Jåffri, Sargodha.

💕اَلسَّلاَمُ عَلَىٰ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ أَوْلاَدِ ٱلْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ أَصْحَابِ ٱلْحُسَيْنِ 💞

••⊰✿السلام علیلک یا اباالفضل العباس ۔ع✿⊱••
••⊰ لبیک یا حُســــــــــین علیہ السلام⊱••
Page ko Follow Karen🙏

19/06/2025

Ya Ali a.s madad

اس تصویر میں ایک سادہ سی گاڑی نہیں، بلکہ ایک نظریہ، ایک عقیدہ اور ایک پہچان چل رہی ہے۔سیاہ رنگ کی اس کار پر “صرف بتولؑ س...
15/06/2025

اس تصویر میں ایک سادہ سی گاڑی نہیں، بلکہ ایک نظریہ، ایک عقیدہ اور ایک پہچان چل رہی ہے۔

سیاہ رنگ کی اس کار پر “صرف بتولؑ سچی ہے” کا نعرہ دلوں کو چیرتا ہے، یاد دلاتا ہے کہ حق ہمیشہ بی بی فاطمہؐ کے در سے روشن ہوا ہے۔ “عاشقانِ اہلِبیت” کی یہ شناخت، سڑک پر رواں دواں نہیں بلکہ تاریخِ کربلا، وفا، قربانی اور حق گوئی کو اپنے ساتھ لے کر چل رہی ہے۔

“SYED” لکھا ہوا نام فقط ایک لقب نہیں، یہ نسلِ رسولؐ کی طرف نسبت کا فخر ہے — ایک ذمہ داری، ایک روشنی جو ظلمت میں بھی اپنا راستہ نہیں بھولتی۔

یہ تصویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے:
ہم جہاں بھی ہوں، کربلا کی خوشبو ہمارے ساتھ ہے
Please forward this message

عید غدیر پر حرم امام علی علیہ السلام کے مناظر 🙌🙌🤲💞❣️💕
15/06/2025

عید غدیر
پر حرم امام علی علیہ السلام کے مناظر 🙌🙌🤲💞❣️💕

ایران کے دو دفاعی نظام ہیں اک کا اسم مبارک مولا امام رضا ع دوسرا آقازادی معصومہ قم ص ہیں اسلحہ پر نہیں مقامات مقدسہ پر ب...
15/06/2025

ایران کے دو دفاعی نظام ہیں
اک کا اسم مبارک مولا امام رضا ع دوسرا آقازادی معصومہ قم ص ہیں اسلحہ پر نہیں مقامات مقدسہ پر بھروسہ رکھیں تحمل رکھیں افراد شہید ہو سکتے ہیں مگر سرزمین امام رضا ص کی سالمیت محفوظ رہے گی
العجل 🤲🤲

مـختارِ کُــل کے ہـاتھ میں ایمـانِ کُــل کا ہاتـھ ہـــے" ❤️🫀🌸  "عـــــــیدِ غـدیــر مُــبٰارکــــــــ٘ " 🤍🙌
15/06/2025

مـختارِ کُــل کے ہـاتھ میں ایمـانِ کُــل کا ہاتـھ ہـــے" ❤️🫀🌸
"عـــــــیدِ غـدیــر مُــبٰارکــــــــ٘ " 🤍🙌

16/04/2025

12/04/2025

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zűbair Ali Jåffri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share