Pakistan Azadari

Pakistan Azadari Azadari 🏴

علامہ آ صف مقصری کو دوران مشی ولایتی کے موکب میں نذر صحیح نہیں ملی اس لیے وہ عقیل الگڈوی اور آنٹی نصرت بھیکاری کے ساتھ ب...
11/08/2025

علامہ آ صف مقصری کو دوران مشی ولایتی کے موکب میں نذر صحیح نہیں ملی اس لیے وہ عقیل الگڈوی اور آنٹی نصرت بھیکاری کے ساتھ بروسٹ کھانے آگیا سب نے مل کر کوکا کالا پی اور یہودیوں سے برات کا اظہار کیا

جن کا خود ساختہ قائد ھی مقصر ھے ان کو مقصر کہا جاے تو برا مان جاتے ہیں۔ بر مقصر لانت #ملت "ناصر جعفری" #مقصرٹاون نارتھمٹ...
28/07/2025

جن کا خود ساختہ قائد ھی مقصر ھے ان کو مقصر کہا جاے تو برا مان جاتے ہیں۔
بر مقصر لانت
#ملت "ناصر جعفری"
#مقصرٹاون نارتھمٹن
#ولای فقیہ ٹاون نارتھمپٹن

19/05/2024
15/03/2022

آج شام سے کچھ ذاکرین کی پوسٹس دیکھی تو اک ملال سا ہوا اور عجب سی پریشانی میں مبتلا ہوا پھر سبط جعفر مرحوم کا لکھا ہوا کلام یاد آیا۔۔۔

العجل جو کہتے ہیں
آگئے تو کیا ہو گا؟
کیا ہے اپنی تیاری ؟
پیش ہم کریں گے کیا؟

خدارا اپنی آنا اور اپنے مسائل اپنے تک محدود رکھیں اور اخلاقیات سے انکا مل کر حل ڈھونڈیں اور الزامات اور بہتان تراشی سے اجتناب کریں۔۔۔

04/03/2022

وفا شریفوں کی عادت ہے
مولا علی (علیہ السلام)

03/03/2022

‏کہا خُداۚ نے دے کر ہمیں حیدّرٔ سا نگہبان

فََــــــبِاَ اٰلَا رِبِکُــــــمَــــــا تُکَــــــذِبَــــــان

02/03/2022

علی ولی کے پیار میں کٹے تو زندگی ہے کیا۔۔۔۔ اس عظیم کلام کے خالق اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔ مالک سید شفقت محسن کاظمی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین...

02/03/2022

خبرِ غم
ذاکرِ اہلِ بیت ص جناب سید شفقت محسن کاظمی صاحب آف گجرات بارگاہِ مولا ص میں منتقل ہو گئے ہیں
مالک الملک مولا انہیں اپنے قدموں میں بلند مقام عطا فرمائیں ۔ آمین

01/03/2022

"م" اور "ع" کے راج کو معراج کہتے ہیں ۔۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share