مہران پوائنٹ

مہران پوائنٹ Mehran point

31/05/2026

احساس بڑی قیمتی چیز ہے

24/05/2026

ایک دن (29 مئی) کی چھٹی ختم کرکے ملازمین کو پریشان کرنے کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔ سندھ حکومت کے پالیسی سازوں کو عقل ہونی چاہیے۔

24/05/2026

کویٹہ میں ٹرین پر حملے کی ویڈیو

🏥 سنجهورو سول اسپتال کی نئی عمارت کی منظوری علاقہ مکینوں کے لیے خوش آئند خبرسندھ حکومت کی جانب سے سول اسپتال سنجهورو کی ...
16/05/2026

🏥 سنجهورو سول اسپتال کی نئی عمارت کی منظوری علاقہ مکینوں کے لیے خوش آئند خبر

سندھ حکومت کی جانب سے سول اسپتال سنجهورو کی نئی اور جدید عمارت کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نئی عمارت میں بہتر طبی سہولتون، جدید وارڈز اور مریضوں کے لیے زیادہ آسانیاں فراہم کی جائیں گی۔ عوام نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ منصوبہ جلد مکمل ہوگا۔ 🌿

15/05/2026

وزیر پیٹرولیم نے ایک بار پھر پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خوشخبری سنا دی

آج رات ایک بار پھر پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

12/05/2026

پوچھنا یہ تھا کے ایس ایس پی صاحب کو اجرک نہیں پہنایا اس بار لوگوں نے

12/05/2026

تھانا بھولا خان میں زور دار بارش شروع گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار

09/05/2026
Ye kon he
09/05/2026

Ye kon he

اسلام علیکم یہ ایک دوست ٹک ٹوک پہ اچھی ویڈیو بنا رہا ہے اسکو سپورٹ کرو لنک نیچے
17/06/2025

اسلام علیکم یہ ایک دوست ٹک ٹوک پہ اچھی ویڈیو بنا رہا ہے اسکو سپورٹ کرو
لنک نیچے

98 Followers, 65 Following, 3166 Likes - Watch awesome short videos created by ف

Address

Sanghar
Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مہران پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share