Love The Nature DP

Love The Nature DP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Love The Nature DP, Photographer, 392-A SAMANABAD, Samanabad.

🌍 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐖𝐨𝐦𝐞𝐧’𝐬 𝐃𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔 Celebrated at NIC FaisalabadWomen leaders, professionals, and students gathered at the ...
08/03/2026

🌍 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐖𝐨𝐦𝐞𝐧’𝐬 𝐃𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔 Celebrated at NIC Faisalabad

Women leaders, professionals, and students gathered at the National Incubation Center (NIC), University of Agriculture, Faisalabad to celebrate International Women’s Day 2026 and highlight the growing leadership of women in Pakistan’s agriculture, livestock, veterinary and life sciences sectors.

The event was organized by 𝐓𝐡𝐞 𝐕𝐞𝐭𝐞𝐫𝐢𝐧𝐚𝐫𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬 & 𝐕𝐢𝐞𝐰𝐬 in collaboration with 𝐕𝐞𝐭-𝐂𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭 – with support from 𝐃𝐚𝐢𝐫𝐲𝐋𝐚𝐜 𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.

Read full story 👇
https://vetnewsandviews.com/en/international-women-day-2026-celebrate/


International Women’s Day 2026 was celebrated at NIC Faisalabad by Veterinary News & Views and Vet-Connect with the support of DairyLac, highlighting women’s leadership in Pakistan’s agriculture, livestock, veterinary and life sciences sectors.

17/02/2026

*یکم رمضان کو بینک تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، تاہم مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔*

یکم رمضان المبارک بینکس زکوٰۃ کٹوتی کےلئے 'بینک تعطیل' ہوگی ۔ یکم رمضان کو بینک تعطیل پر بینکس عوام سے لین دین کے لیے بند رہنگے

تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے ، مائکروفنانس بینک بھی مذکورہ تاریخ کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ یکم رمضان کو بینکوں ترقیاتی مالی اداروں ، مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین بینک تعطیل کے موقع پر حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے

17/02/2026
11/02/2026

یقیناً، یہ مکمل تحریر کا باقاعدہ اور واضح اُردو ترجمہ حاضر ہے:
ایک میڈیکل کالج میں پروفیسر چوتھے سال کے طلبہ کو میڈیسن پڑھا رہے تھے۔ انہوں نے طلبہ سے سوال کیا:
"بوڑھے افراد میں ذہنی الجھن (Mental Confusion) کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟"
کچھ طلبہ نے جواب دیا:
"دماغی رسولیاں (Brain Tumors)"
پروفیسر نے کہا: "نہیں"
دوسروں نے کہا:
"الزائمر کی ابتدائی علامات (یادداشت کی کمی)"
پروفیسر نے دوبارہ کہا: "نہیں"
ہر غلط جواب کے ساتھ طلبہ مزید الجھن میں پڑ گئے۔
آخرکار جب پروفیسر نے اصل اور سب سے عام وجہ بتائی تو طلبہ حیران رہ گئے۔
وہ وجہ تھی:
ڈی ہائیڈریشن (جسم میں پانی کی کمی)
یہ بات حیران کن لگ سکتی ہے، لیکن یہ مذاق نہیں ہے۔
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں آہستہ آہستہ پیاس کا احساس کم ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے وہ پانی کم پیتے ہیں۔
اگر کوئی یاد دہانی نہ کرائے تو وہ جلدی پانی کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
❓ پانی کی کمی خطرناک کیوں ہے؟
ڈی ہائیڈریشن ایک سنجیدہ حالت ہے جو پورے جسم کو متاثر کرتی ہے۔
اگر جسم میں پانی کی کمی ہو جائے تو اس کے نتیجے میں درج ذیل مسائل پیدا ہو سکتے ہیں:
✅ اچانک ذہنی الجھن
✅ بلڈ پریشر کا کم ہو جانا
✅ دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا
✅ انجائنا (سینے میں درد)
✅ بے ہوشی (کوما)
✅ حتیٰ کہ موت
پانی پینا بھولنے کی عادت عموماً 60 سال کی عمر کے بعد شروع ہوتی ہے۔
اس عمر میں جسم میں پانی کی مقدار پہلے ہی 50 فیصد سے کم رہ جاتی ہے۔
زیادہ تر بزرگ افراد کے جسم میں پانی کی سطح کم ہوتی ہے، جو بڑھاپے کے قدرتی عمل کا حصہ ہے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پانی کی کمی ہونے کے باوجود انہیں پیاس محسوس نہیں ہوتی کیونکہ دماغ کا اندرونی توازن برقرار رکھنے والا نظام مؤثر طریقے سے کام نہیں کرتا۔
🔎 نتیجہ:
60 سال سے زائد عمر کے افراد آسانی سے پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
صرف اس لیے نہیں کہ ان کے جسم میں پانی کم ہوتا ہے، بلکہ اس لیے بھی کہ انہیں اس کا احساس نہیں ہوتا۔
اگرچہ وہ بظاہر صحت مند نظر آئیں، لیکن پانی کی کمی جسم کے کیمیائی اور حیاتیاتی افعال کو سست کر دیتی ہے اور پورے جسم کو متاثر کرتی ہے۔
⚠️ دو اہم تنبیہات:
1️⃣ بزرگ افراد کو باقاعدگی سے مشروبات پینے کی ترغیب دیں۔
مشروبات میں شامل ہیں:
✅ پانی
✅ پھلوں کے رس
✅ چائے
✅ ناریل پانی
✅ سوپ
✅ پانی سے بھرپور پھل (تربوز، خربوزہ، آڑو، انناس، مالٹا، کینو وغیرہ)
سب سے اہم بات:
ہر دو گھنٹے بعد کچھ نہ کچھ سیال (Fluids) ضرور پئیں۔
2️⃣ گھر والوں کے لیے ہدایات:
✅ بزرگ افراد کو باقاعدگی سے پانی اور مشروبات پینے کی یاد دہانی کروائیں۔
✅ اگر وہ پانی پینے سے انکار کریں اور چڑچڑاہٹ، سانس میں تکلیف، یا توجہ کی کمی جیسی علامات ظاہر ہوں تو یہ پانی کی کمی کی واضح نشانیاں ہو سکتی ہیں۔
اب کیا آپ کو احساس ہوا کہ بزرگ افراد کے لیے پانی پینا کتنا ضروری ہے؟
✅ اس معلومات کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔
✅ اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کی صحت کا خیال رکھیں۔
یہ بزرگ شہریوں کے لیے نہایت قیمتی مشورہ ہے۔ 👍

13/01/2026

🌟 ڊاڪٽر صلاح الدين شاهه – ڀليڪار 🌟

ڊائريڪٽر جنرل پولٽري سنڌ طور ذميواري سنڀالڻ تي
اسين اوھان کي دل جي گهراين سان ڀليڪار چئون ٿا۔

🌟 ڈاکٹر صلاح الدین شاہ – خوش آمدید 🌟

بطور ڈائریکٹر جنرل پولٹری سندھ آپ کی تعیناتی شعبے کے لیے خوش آئند قدم ہے۔
ہم آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

07/01/2026

Women farmers are everywhere — in fields, forests, markets and beyond.

They feed families, sustain communities, and strengthen our agrifood systems.

Learn more: https://www.fao.org/woman-farmer-2026/en

07/01/2026
مجھے محبت پر لکھنا اچھا لگتا ہے... محبت پر لکھتے لکھتے میں خود محبت ہو جاتا ہوں... میری منتظر آنکھوں سے پیاسے لبوں سے مح...
07/01/2026

مجھے محبت پر لکھنا اچھا لگتا ہے... محبت پر لکھتے لکھتے میں خود محبت ہو جاتا ہوں... میری منتظر آنکھوں سے پیاسے لبوں سے محبت چھلکنے لگتی ہے... میں اپنے آپ سے بڑھ کر کسی کو کیوں چاہوں ۔۔۔ مجھی پہ ختم ہے قصہ میری محبت کا ۔۔ یوں لگتا ہے کہ میرے حرف حرف سے محبت پھوٹ رہی ہے... لفظ لفظ سرشار ہو رہا ہے... اور میرے گرد محبت کا حصار بن گیا ہے... اور اس حصار میں محبت مجھے مخمور کر رہی ہے... بھر پور کر رہی ہے ۔۔۔ کیسی محبت کیسی چاہت سب کچھ ہم پر روشن تھا ۔۔۔ یونہی ذرا سا شوق ہوا تھا آؤ دل بر باد کریں ۔۔۔ پہلے لوگ محبتوں میں بے مثال تھے ۔۔۔ اب محبت بارے لوگوں کا PERCEPTION بدل چکا ہے۔۔۔ کبھی محبت کے لوازمات میں انتظار، قرار، تنہائی، جدائی، وصل، خامشی، رت جگے خود کلامی اور رقابت وغیرہ شامل تھے... اب محبت میں نہ گہرائی ہے نہ گیرائی ۔۔۔ نہ ٹھہراؤ، نہ برداشت، نہ انتظار، اور نہ ہی لذت آشنائی ہے... بس آناً فاناً کی محبت ہے... جو پلک جھپکتے نفرت بن جاتی ہے... محبت میں خود سپردگی اور کسی کے ہونے کا احساس الزام بن گیا ہے... خود سپردگی تو محبت کا حسن ہے ۔۔۔ اب اسے الزام تراشی کہتے ہیں ۔۔۔ خود سپردگی کیا ہے ۔۔۔ محبت کی ادا ہے محبت کا حسن ہے ۔۔۔ اپنی ذات اتار کے محبوب کی ذات اوڑھنا خود سپردگی ہے ۔۔۔ خود سپردگی محبت کا اوڑھنا بچھونا ہے ۔۔۔ اک ملکیت کا احساس ہے ۔۔۔ کہ جو میرا ہے وہ کسی اور کا کیسے ہو سکتا ہے... کوئی دوسرا پرائی نظر سے اس کا منتظر کیسے ہو سکتا ہے... جو میرا ہے، کوئی دوسرا اسے نظر بھر کے کیوں دیکھے۔۔۔ اگر عمر گزر ے تو اسی دلربا کے حسن کے جلوے تلے گز رے ... پھر ان گنت جھریوں کے اندر میری محبت کے سارے بوسے ۔۔۔ ہزار لب بن کر ہنس پڑیں گے... ہوس کی نظروں کو تیرے رخ پر نئے حسن کا گمان نہیں ہوگا... فقط میری حسن آزمودہ نظر یہ تجھ کو بتا سکے گی ۔۔۔ کہ تیری پیری کا حسن تیرے شباب سے بھی حسین تر ہے...یہ خود سپردگی ہے جو کہتی ہے ۔۔۔کوئی رفیق رقیب صورت ہمارے درمیاں نہیں ہو گی ۔۔۔ایک تو ہو گی اور اک میں ۔۔۔دامن گُل پہ چمکتی شبنم ۔۔۔لوریاں دیتی ہوئی سرد ہوا ۔۔۔چاندنی کی نرم سنہری کر نیں ہوں گی اور ہم کہیں دور بہت دور کھو جائیں گے ۔۔۔ اک دوسرے میں کھو جائیں گے ۔۔۔ خود سپردگی بات بات پہ چونک جاتی ہے ۔۔۔تم نے کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھیں گے ۔۔۔ تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی ۔۔۔خود سپردگی یہ بھی سوال کرتی ہے ۔۔۔تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا ۔۔۔نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا ۔۔۔خود سپردگی محبوب سے ہمیشہ التجا کرتی رہتی ہے کہ ۔۔۔یہ کیوں ہمیشہ مری طلب ہی تمہیں صدا دے ۔۔۔کبھی تو خود بھی سپردگی کی تھکن میں آؤ ۔۔۔اور جب کوئی سپردگی پہ آمادہ ہو جائے تو ۔۔۔کیا چیز تھی کسی کی ادائے سپردگی ۔۔۔بھیگے بدن کی آگ میں نہلا گئی مجھے ۔۔۔آج کے ڈیجیٹل محبتوں کے بیوپاریوں کو کیا خبر کہ خود سپردگی کیا ہے ۔۔۔ سمارٹ عاشقوں کو کیا احساس کہ شفق کے رنگ کیسے ہوتے ہیں ۔۔۔لطیف و پُر کیف چاندنی کا روپ کیسا ۔۔۔انہیں کیا معلوم کہ وہ دعا کیا ہوتی ہے ۔۔۔ جو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے ۔۔۔انہیں کیا خبر کہ کسی کے زلفیں کھولنے سے بھی رات ہو جاتی ہے ۔۔۔ترے کنول مرے گلاب سب دھوئیں میں کھو گئے ۔۔۔محبتوں کے تھے جو باب سب دھوئیں میں کھو گئے ۔۔۔ # #خالدمنظور # #07جنوری # #2026 # #

Address

392-A SAMANABAD
Samanabad
38070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love The Nature DP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love The Nature DP:

Share

Category