Farid Ullah Khan Sijban

Farid Ullah Khan Sijban Social political informatives and entertainment provision to the human being in a positive way.

24/05/2025
اور جب انسان کو اللہ تعالی اولاد عطا فرماتا ہے اور ایک تناور درخت کی شکل اختیار کرتا ہے تب انسان کو اللہ تعالی کی نعمتوں...
24/05/2025

اور جب انسان کو اللہ تعالی اولاد عطا فرماتا ہے اور ایک تناور درخت کی شکل اختیار کرتا ہے تب انسان کو اللہ تعالی کی نعمتوں اور رحمتوں کا پتہ چلتا ہے۔ بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے۔ سبحان الله۔
Following

09/03/2025

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اکثر مساجد میں اس طرح شرارتی لوگ دین اور اسلام کا مزاق اڑاتے ہیں۔ اس کیئلے مناسب فورم کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح حرکات کا تدارک ہوسکیں۔ ہمارا معاشرہ دن بدن خراب ہورہاہے جس سے ہمارے روایات اور دین اسلام کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اور نوجوان نسل کی دوری اس کا سبب بن سکتے ہیں۔ علماے کرام حضرات اور بزرگ شہری مساجد میں اس طرح کے حرکات کو روکنے کی اقدامات کریں۔ اس سے بہتر ہے کہ بندہ تراویح نہ پڑھے کیونکہ یہ فرض نہیں ہے ۔ بلکہ قیام اللیل عبادت ہے۔ کرو تو ثواب نہ کرو تو کوئی قدغن نہیں ہے۔ مگر اس کا مزاق ہر گز نہیں اڑانا چائیے۔۔
شکریہ
M***i Tariq Masood
M***i munir Shakir
Afghanistan Followers

27/08/2023

ملک میں موجودہ کمرتوڑ مہنگاٸی بجلی بلوں میں ہوشربا اضافہ پٹرول کے قیمتوں میں اضافہ غریب عوام پر IMF کے شراٸط لاگوں کرنا کہا کا انصاف ہے۔ ملک کے اشرفیہ طبقہ سیاست دان ملک کا سارا پیسہ کھاتے ہیں ۔ لیکن بوجھ عوام اٹھاۓ رہے ہیں۔ اشیا خوردنوش کی قیمتیں اسمان تک پہنچ چکے ہیں۔ اس کا زمہ دار غریب اور مڈل کلاس طبقہ کو ٹھرایا جارہا ہے۔ اب عوام میں مزید بوجھ برداشت کرنے کی طاقت نہیں ہیں۔
ملک کے باگ ڈور جن کے ہاتھ میں ہے انکو اس پر غور فکر کی ضرورت ہے۔ جس نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہیں سب سے یہ قومی دولت ریکور کرکے غریب عوام پر رحم کریں۔ ایسے حکمرانوں کی سرزنش کرنی چاہٸۓ جو راتوں رات کھرب پتی بن گٸۓ ہیں۔ 1990 سے لیکر اج تک جو سیاست دان دو وقت کی روٹی کیٸلے ترس رہے تھے اج وہ کھربوں کے مالک کیسے بن گٸۓ ہیں۔ عدلیہ اور ارمی کو سب معلوم ہیں۔ یہ لوگ امپورٹ نہیں ہوے ہیں بلکہ اس ملک کے باشندے ہیں 2013 میں سیاسی نماٸندگان جوکہ مسلسل دس سالوں تک پختون خواہ پر مسلط تھے۔ ان کے تمام ممبران اسمبلی کھربوں پتی بن گٸۓ ہیں کیا اس ملک میں قانون نہیں ہے کہ چیف جسٹس اسٹبلشمنٹ اس پر ایکشن لے کر ان سے ریکوری کریں۔
خدا را اس مظلوم عوام پر رحم کریں۔ حالیہ بجلی کے بلوں میں ایک طرف عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم کیا ہیں تو دوسری طرف کمر توڑ مہنگاٸی سے حالات مزید خراب ہوکر لوگ ایک دوسرے کو معمولی ضرورت کیٸلۓ ڈاکے اور بدامنی شروع کرینگے۔ مقتدر حلقوں سے درخواست ہے کہ فی الحال ایمرجنسی کے بنیاد پر عوام کو ریلیف دیکر ملک کو مہنگاٸی کے بحران سے نکالنے کی ٹھوس اقدامات کرے۔ تمام تر سرکاری فنڈز کو منجمد کرکے صرف عوام کو ریلیف دے دیں ۔ اس وقت ملک کو درپیش خطرات میں سے سنگین خطرہ مہنگاٸی ہے۔
امید ہے کہ میرے ناقص راۓ کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
فریداللہ خان پریس سیکرٹری ایپکا ضلع سوات۔

Address

Saidu Sharif
19200

Telephone

+923339486533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid Ullah Khan Sijban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farid Ullah Khan Sijban:

Share