MSB STAR

MSB STAR وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Asalam o Alekum !

Sultan village Cooking channel official ''Village grandpa cooking traditional village food" country foods"and tasty recipes for foodies" children"villagers"

22/12/2025

نیت کرلیں کے 2026 سے ہماری کوئی نماز قضاء نہیں
ہوگی۔۔

22/12/2025

علؑی والوں کو رجب کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🙌😍🌸💐🦋
رجب کا یہ بابرکت چاند
حضرت علیؑ کی محبت،
ایمان کی تازگی،
اور دلوں کی روشنی لے کر آیا ہے۔
اللہ کرے یہ مقدس مہینہ
ہم سب کے لیے
خیر، برکت، مغفرت
اور دلوں کے سکون کا ذریعہ بنے۔
یا علی مدد 🤍✨

24/10/2025

بہت خوب صورت محفل میلاد النبی ﷺ نعت خواں
محمد اعجاز شرافت قادری ۔قاری عنصر شبیر صاحب
خالد انجم صاحب ۔علی نواز طاہر ۔لیاقت آعلی قادری
حافظ گلفام حنیف ۔حافظ عثمان عطاری
✨ روح کو سکون دینے والی نعتِ رسول ﷺ

“کی منگاں کس ناز دے منگاں، مو نہیں لائق میرا، بین منگیاں دے دے میں کی جان رہے دیرا”
💖 دل سے پڑھی گئی، حضور ﷺ کی محبت سے لبریز 💖

---

🌸 ہیش ٹیگز:









> 🌸 الحمدللہ 🌸ہمارے گاؤں میں گزشتہ رات ایک نہایت روحانی اور پرنور محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد ہوا۔نعتِ رسول ﷺ کی گونج ...
24/10/2025

> 🌸 الحمدللہ 🌸
ہمارے گاؤں میں گزشتہ رات ایک نہایت روحانی اور پرنور محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد ہوا۔
نعتِ رسول ﷺ کی گونج سے دلوں کو سکون ملا، فضا درود و سلام کی خوشبو سے مہک اٹھی،
ہر چہرہ ایمان کی روشنی سے منور تھا،
اور ہر دل سے ایک ہی صدا بلند ہوئی —
💖 لبیک یا رسول اللہ ﷺ 💖

*اے اللہ!*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر...
18/10/2025

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

🌸 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌸ان شاءاللہ بروز سوموار، 13 اکتوبر 2025 بعد نمازِ عشاء📍 جامعہ مسجد، چک نمبر 33/14-L، تحصیل چیچہ ...
06/10/2025

🌸 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌸
ان شاءاللہ بروز سوموار، 13 اکتوبر 2025 بعد نمازِ عشاء
📍 جامعہ مسجد، چک نمبر 33/14-L، تحصیل چیچہ وطنی میں منعقد ہوگی۔

محفل میں ممتاز علما و نعت خواں حضرات شرکت فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے گزارش ہے کہ
محفل میں شرکت فرما کر ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو منور کریں۔

📿 درود و سلام کی محفل میں ضرور شریک ہوں۔

26/09/2025

"جمعہ مبارک 🌸
اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت دے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا کرے۔ 🤲✨"

25/09/2025

📢 اعلان برائے عوام
راجہ سلطان پکوان سنٹر (نزدیک تاج محل مارکی) کی جانب سے

کچھ لوگ غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ راجہ اکرم (33/14 ایل والا) نے پکوائی کا کام چھوڑ دیا ہے۔ یہ بات بالکل جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔

الحمدللہ، راجہ اکرم اور ہمارا عملہ آج بھی پہلے کی طرح پوری محنت اور ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

✅ ہمارے آرڈرز روزانہ بک ہو رہے ہیں۔
✅ جہاں بھی آپ آرڈر دیں گے، ہمارا عملہ فوراً پہنچ کر خدمت انجام دے گا۔
✅ صرف دکان بند ہونے کے اوقات میں ہم باہر کے آرڈرز مکمل کرتے ہیں۔

مزید یہ کہ قصرِ آصف لاہور مارکی ہم نے خود لی ہے۔ کچھ لوگ یہ بھی غلط باتیں کر رہے ہیں کہ ہم نے مارکی سنبھالنے کے بعد پکوائی کا کام بند کر دیا ہے۔ یہ بات بھی سراسر غلط ہے۔
الحمدللہ، قصرِ آصف لاہور مارکی سمیت ہر جگہ پکوائی کا کام پہلے کی طرح جاری ہے اور کبھی بند نہیں کیا گیا۔

لہٰذا مطمئن رہیں، راجہ اکرم اور راجہ سلطان پکوان سنٹر پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

🤲 اللہ کے فضل و کرم سے ہمارا عملہ محنتی ہے اور ہم نے کبھی کام نہیں چھوڑا۔

📞 آرڈر بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0343-7317045 | 0343-1243314 | 0349-1049596 | 0307-6843584 | 0344-8633149

🏠 ایڈریس:
راجہ سلطان پکوان سنٹر
33/14 ایل، نزدیک 90 موڑ، تاج محل مارکی

سب بھائیوں کو دعوت ہے محفل میلاد مصطفی میں شرکت کریں ❤️
05/09/2025

سب بھائیوں کو دعوت ہے محفل میلاد مصطفی میں شرکت کریں ❤️

سب بھائیوں کو دعوت ہے محفل میلاد مصطفی میں شرکت کریں ❤️🤲🕋
04/09/2025

سب بھائیوں کو دعوت ہے محفل میلاد مصطفی میں شرکت کریں ❤️🤲🕋

📖 سورۃ الفاتحہ – آیت 7یہ آیت ہمیں دو باتیں سکھاتی ہے — کامیاب لوگوں کے نقش قدم پر چلنا اور گمراہی سے دور رہنا۔📢 اس آیت ک...
13/08/2025

📖 سورۃ الفاتحہ – آیت 7
یہ آیت ہمیں دو باتیں سکھاتی ہے — کامیاب لوگوں کے نقش قدم پر چلنا اور گمراہی سے دور رہنا۔
📢 اس آیت کو یاد رکھیں اور روز مرہ زندگی میں اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔

— M. Mueen Bhatti

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSB STAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category